ویسپا موٹر سائیکل سے سیاست شروع کرنے والے عدالتوں کا گھیراؤ کرنے کا کہتے ہیں فرخ حبیب کا رانا ثناء اللہ پر طنز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویسپا موٹر سائیکل سے سیاست شروع کرنے والے عدالتوں کا گھیراؤ کرنے کا کہتے ہیں ، فرخ حبیب کا رانا ثناء اللہ پر طنز

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے ایک دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے،مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں 4ارب روپے آتا ہے،انہوں نے کسی کو ٹکٹیں بیچیں کسی کو ٹھیکے دیئے ، منظور پاپڑ والا کے نام پر پیسہ آرہا ہے،اس نے خواب میں بھی کبھی لندن نہیں گیا ہوگا۔فرخ حبیب نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں لوٹ مار کریں اور کوئی پوچھے بھی نہیں،اگر احتساب شروع ہو تو عدالتوں پر حملے شروع ہو جاتے ہیں،رانا ثناء اللہ نے کل دھمکیاں دی ہیں،رانا ثناء اللہ نے ججز کے گھیراو کی دھمکی دی،رانا ثناء اللہ نے...

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر قانون کی خلاف ورزی ہوگی تو فیصلے عدالتیں کریں گی،شریف فیملی نےا قتدار میں آکر شریف ڈاکٹرائن متعارف کرادی،شریف ڈاکٹرائن کا مطلب لوٹ مار اور مال بناؤ ہے،یہ ثابت ہو گیا ہے کہ آپ نے ملک کو لوٹا ہے،آپ کی منی لانڈرنگ کا جواب آپ کے پاس نہیں، شہبازشریف ہمت کر کے بتائیں مقصود چپڑاسی کون ہے؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انصاف, چکوال یونیورسٹی میں آج کل ٹیچنگ سٹاف کےانٹرویوز چل رہے ہیں پی ایچ ڈی حضرات سے ہزاروں روپے لےکر بھی انٹرویو میں صرف من پسند لوگوں کو بلایا گیا ہے حیران کن بات یہ کہ پی ایچ ڈی کی پوسٹ کے لیے میٹرک ,ایف,بی اے کی ڈویژنز کو بیس بنایا گیا ہے,پی ایچ ڈی فسٹ ریجیکٹ کر دیے گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متعدد یورپی ممالک کا کورونا سے متعلق سخت پابندیاں ختم کرنے کا اعلانڈنمارک کے وزیر اعظم کا یکم فروری سے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، نیدرلینڈز اور فرانس نے بھی سخت ترین کورونا پابندیاں اٹھالیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ریور راوی اربن پروجیکٹ پر فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانلاہور :وزیراعظم عمران خان نے ریور راوی اربن پروجیکٹ پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا۔ عثمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی بل عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہپارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں اس معاملے پر غور وخوض کریں گے۔ Y did fawadchaudhry , reportedly .say PPP helped d Govt get SBP autonomy bill passed by d Senate Why didn't the Opposition reject the bill at the NA's standing committee level ? So v hope PPP wud not challenge the bill in d Court half heartedly BBhuttoZardari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے اسٹیشنز پر دہشت گردی کا خدشہ، حفاظتی اقدامات سخت کرنے کا حکم - ایکسپریس اردولاہور، کراچی، راولپنڈی، کوئٹہ، سکھر، پشاور اور ملتان ریلوے سٹیشن پر گداگروں کا داخلہ بند کرنے کی بھی ہدایت 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طاہر اشرفی کا مذہبی منافرت پھیلانے اور توہینِ مذہب کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلانطاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے توہین ناموس رسالت کا بھرپور طریقے سے مقدمہ لڑا، روس، کینیڈا کے سربراہان اب عمران خان کی فکر کی تائید کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کا خطرہ، مولانا فضل الرحمان کا دورہ چمن منسوخ کرانے کا مراسلہچمنقائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »