ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویرات کوہلی اور بابر اعظم ایک ہی ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے BabarAzam ViratKohli

لاہورایشیا کی 2 روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل تقریباً 16 سال بعد افرو ایشیا کپ کروانے پر غور کررہی ہے جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ 2 روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلنے پر تیار ہیں ،آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم دونوں اس مقابلے کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔ اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ پرابھاکرن تھنراج کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی تک بورڈز سے تصدیق نہیں ملی ہے، ہم ابھی تک وائٹ پیپر پر کام کر رہے ہیں اور اسے دونوں بورڈز کو جلد پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا ہمارا مقصد ہے کہ ایشین الیون میں پاکستان اور بھارت کے بہترین کھلاڑی کھیلیں جس کے لیے دنیا بھر کے شائقین پاک بھارت کھلاڑیوں کو ایک ساتھ ایکشن میں دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔

افرو ایشیا کپ 2023 میں بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کے بعد کھیلا جائے گا جو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا جب کہ اس سے قبل افرو ایشیا کپ 2007 میں کھیلا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک ٹیم کا حصہ بننے والے ہیں؟ترجمان ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ ہمارا منصوبہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بہترین کھلاڑی ایشین الیون میں کھیلیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار ایک ہفتے میں دوسری بار ریلوے کےکرایوں میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پاکستان میں شعبہِ صحت کی بہتری کیلئے ایک اور بڑا اقدام.وزیرِ اعظم کا ملک گیر CPR ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ.  ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی معیار کی CPR ٹریننگ لاکھوں زندگیاں بچانے میں معاون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیلئے ایک اور مشکل۔اساتذہ نے بھی بڑا اعلان کردیاینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پرسرکاری اساتذہ نے کل بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا۔ مشکل تو تم جیسے غداروں کے لیئے ہو گی، ذرا صبر رکھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبرمہنگی بجلی کے آفٹرشاکس، آٹا چکی مالکان نے گندم کی پسائی کے چارجز آخر کاربڑھا دئیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر مد مقابل ہو ں گےایشیاکپ کےامکان روشن ہونے لگےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )  کرکٹ کے شائقین کیلئے خوشی کی امید سامنے آئی ہے کیونکہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے روشن امکان پیدا ہوئے ہیں ،سری لنکا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »