ویب سیریز ’مرزا پور‘نےاسٹار کا درجہ دلوایا، پنکج ترپاٹھی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔ بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن ویب سیریز کے بعد انہیں اسٹار کا درجہ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ ’مرزا...

ویب سیریز ’مرزا پور‘نےاسٹار کا درجہ دلوایا، پنکج ترپاٹھیممبئی بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے ان کو شوبز اسٹار بنا دیا ہے۔

بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کے تیسرے سیزن کے حوالے سے تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پہلے وہ کسی بھی پروجیکٹ میں صرف کاسٹ کا حصہ سمجھے جاتے تھے لیکن ویب سیریز کے بعد انہیں اسٹار کا درجہ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ ’مرزا پور‘ نے ان کے شوبز کیریئر میں سنگ میل کا کردار ادا کیا اور اسے توقع سے زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔پنکج ترپاٹھی اپنے مخصوص کردار ’قالین بھیا‘ میں نظر آئیں گے اور وہ مرزا پور میں تشدد کی نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم دکھائی دیتے ہیں۔نئے سیزن میں ’منا ترپاٹھی‘ نظر نہیں آئیں گے کیوں کہ وہ سیزن 2 کے اختتام میں قتل ہوگئے تھے۔

تجسس سے بھرپور ٹیزر سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ نیا سیزن بھی طاقت، انتقام، سیاست، غداری، دھوکہ دہی اور خاندانی جھگڑوں کے ارد گرد گھومے گا۔ ایکسل میڈیا انٹرٹیمنٹ کی پروڈکشن میں ویب سیریز کو گورمیت سنگھ اور آنند ایر نے ڈائریکشن دی ہے اور یہ دس اقساط پر مشتمل ہوگی۔ویب سیریز کی مرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے شوبز اسٹار بنادیا، پنکج ترپاٹھی’مرزا پور‘ نے شوبز کیریئر میں سنگ میل کا کردار ادا کیا اور اسے توقع سے زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ کب ریلیز ہوگی؟‘مرزا پور‘ کو اترپردیش کے ایک قصبے میں گینگ وار کی کہانی پر بنایا گیا اور اسے ایمازون پرائم پر نشر کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’مرزا پور سیزن3‘ کا تجسس سے بھرپور ٹیزر جاری، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئیمرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مغربی سسٹم کی انٹری، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیشہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »