وہ 3باتیں جو کسی جوڑے میں ہوں تو ان کا تعلق کبھی طویل نہیں ہوسکتا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ریلیشن شپ ایکسپرٹ سبرینا زوہر نے اپنی ایک وائرل ویڈیو میں تین ایسی باتیں بیان کی ہیں، جو آپ کے لائف پارٹنر میں پائی جائیں تو اس کے ساتھ تعلق کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سبرینا زوہر کہتی ہیں کہ آپ تعلق کسی ایسے شخص سے قائم ہوا ہے جس نے ابتداء ہی میں کہہ دیا ہو کہ وہ سنجیدہ تعلق کی خواہش نہیں رکھتا، ایسے...

وہ 3باتیں جو کسی جوڑے میں ہوں تو ان کا تعلق کبھی طویل نہیں ہوسکتالندن معروف ریلیشن شپ ایکسپرٹ سبرینا زوہر نے اپنی ایک وائرل ویڈیو میں تین ایسی باتیں بیان کی ہیں، جو آپ کے لائف پارٹنر میں پائی جائیں تو اس کے ساتھ تعلق کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سبرینا زوہر کہتی ہیں کہ آپ تعلق کسی ایسے شخص سے قائم ہوا ہے جس نے ابتداء ہی میں کہہ دیا ہو کہ وہ سنجیدہ تعلق کی خواہش نہیں رکھتا، ایسے پارٹنر کے ساتھ مزید تعلق رکھنا خود کو تکلیف دینے اور وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ اس فقرے کے...

سبرینا زوہر کی طرف سے دوسری بات یہ بتائی گئی کہ اگر آپ کا پارٹنر کہتا ہے کہ آپ بہت اچھے ہو اور وہ اتنے اچھے لائف پارٹنر کا مستحق نہیں ہے۔ اس فقرے کے ذریعے وہ آپ کی تعریف نہیں کر رہا بلکہ وہ اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کو جلد چھوڑنے والا ہے، چنانچہ ایسے شخص کے ساتھ بھی تعلق فوری ختم کر دیں۔ تیسری اور آخری بات بتاتے ہوئے سبرینا زوہر کہتی ہے کہ ’’اگر آپ کا پارٹنر اپنے تمام سابق پارٹنرز کو پاگل اور احمق قرار دے تو آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ جلد آپ بھی اسی فہرست کا حصہ بننے جا رہے ہیں لہٰذا ایسے شخص کے ساتھ تعلق فوری طور پر ختم کر دینے میں ہی عافیت ہے۔Tecno Camon 30 پچاس میگا پکسل سیلفی شوٹر، AMOLED ڈسپلے کے ساتھ لانچ، قیمت و دیگر فیچرز جانیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا منصوبہ منفی ردعمل پر روک دیامیں کوریا میں مسجد بنانے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گا، یوٹیوبر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اللہ کے بعد صرف شریف فیملی سے امید ہے: عمر اکملانسان کے ذاتی تعلقات ہوتے ہیں، میں شریف فیملی سے کسی میٹنگ کیلئے نہیں گیا، میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں: مڈل آرڈر بیٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے: شو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکمجو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ان 3 حالات میں دانتوں کو برش نہ کریںیہ وہ مخصوص حالات ہیں جس میں آپ کا برش کرنے کا بہت دل کرتا ہوگا لیکن حقیقت میں یہ نقصان دہ ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »