وہ یونیورسٹی جس کے چانسلر کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد ( ویب ڈیسک) حیدرآباد پولیس نے ہفتہ کو اسری یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ قاضی کو ان کے گھرپرچھاپہ مارکر گرفتارکرلیا‘ جعلی ڈگری

کی شکایت پر ایف آئی آر کے اندراج کے بعد گرفتاری عمل میں آئی ہے جس کی ایس ایس پی حیدرآباد نے بھی تصدیق کردی ‘ڈاکٹر حمیداللہ کے اہل خانہ کا کہناہے کہ پولیس نے علمی شخصیت کی گرفتاری کے لئے چادر اور چاردیواری کاتقدس پامال کیاہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ہٹڑی پولیس کی بھاری نفری نے مسلم سوسائٹی قاسم آباد میں چانسلر اسری یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ قاضی کے گھرپر بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا کر انہیں گرفتار کرلیاہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ہیں ۔”جنگ“ کی جانب سے گرفتاری کی تصدیق کے لئے ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسری یونیورسٹی حیدرآباد کی انتظامیہ نے ان کے خلاف ہٹڑی تھانے میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ ڈاکٹر حمید اللہ اوران کے...

انہوں نے کہاکہ ڈگری صرف سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کی جانب سے جاری کردہ کاغذ پر دی جاتی ہے لیکن جاری کردہ ڈگری نہ تو اسری یونیورسٹی نے جاری کی ہے اورنہ ہی ہیک نے جاری کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لیایٹیانے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ تصویر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہے، یہ سورج کے سب سے قریب موجود ستارہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ممالک کے اجلاس میں میانمار کے فوجی حکمران کو سخت خفتمیانمار کے فوجی حکمران پر بڑی پابندی عائد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے زمان انور کو ریسلنگ کے فائنل میں شکست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہن کے دل سوز پیغام نے اکشے کمار کو آبدیدہ کردیا، ویڈیو وائرلبہن کے دل سوز پیغام نے اکشے کمار کو آبدیدہ کردیا، ویڈیو وائرل arynewsurdu باپ ہے یہ تمہارا جو انکی نیوز دکھا رہے ہو اوئے ہوئے ہوئے ہوئے Tumari koi sister ho to akshy kumar ko dy day hrami
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے ملازمین کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجنے کے معاملے پر چیئرمین ریلوے کا مؤقف آگیالاہور (ویب ڈیسک)  چیئرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا کا کہنا ہے کہ افسران اور آفیشلز کی ٹیم کو بین الاقوامی تربیت کیلئے چین بھیجاجارہا ہے جس کے اخراجات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی زندگی کے ولن کو کامیڈین بنادیں، کنگنا رناوتبالی ووڈ کوئین جو سوشل میڈیا پر رائے کے اظہار کے جانی جاتی ہیں، نے اپنے مخالفین اور اُن کے حمایتوں سے متعلق خفیہ پوسٹ شیئر کی۔ تفصیلات جانیے: KanganaRanaut bollywoodactress DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »