ایشیائی ممالک کے اجلاس میں میانمار کے فوجی حکمران کو سخت خفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار کے فوجی حکمران پر بڑی پابندی عائد arynewsurdu

میانمار کے فوجی حکمران کی آسیان کے اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی، آسیان ممالک نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ امن منصوبے میں پیش رفت تک میانمار کے حکمران پر پابندی عائد رہے گی۔

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق کمبوڈیا نے میانمار کے فوجی حکمران کے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاسوں میں شریک ہونے پر پابندی لگا دی۔ کمبوڈین وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ آسیان نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ میانمار کے فوجی حکمران تب تک اجلاس میں شریک نہیں ہو سکیں گے جب تک وہ امن پلان کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں کرتے۔

میانمار کے لیے کمبوڈیا کے نمائندہ خصوصی پراک سوکھون نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایسا طریقہ کار اختیار کیا جائے جس سے ظاہر ہو کہ امن پلان کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے، اس کے بعد ہم مزید کوئی فیصلہ کرنے کے قابل ہوں گے۔ واضح رہے کہ کئی سال سے مشکلات کے شکار ملک میانمار کی فوج نے منتخب آنگ سان سوچی کی حکومت کا تحتہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا اور اپنے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہواانسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک محمد ذوالقرنین نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ہیلتھ اور ایجوکشن کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی قیمت بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردو10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 771 روپے اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خسارے میں ڈوبے محکمہ ریلوے کے افسران کے سیر سپاٹےخسارے میں ڈوبے محکمہ ریلوے کے افسران کے سیر سپاٹے ARYNewsUrdu 😅😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کے چوتھے اسپیل کا آغاز، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی : شہر قائد میں مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے آج سے 8 اگست تک ہلکی اور درمیانی کی بارش کی پیش گوئی کی ہے نواز شریف کے جوس لانے والے کہانی سابق وزیرداخلہ میاں زاہد سرفراز کے زبانی سنو آگے پیھلاو ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہاللہ خیر کریں امین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی جلد ہی سیریز میں فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئیں گیفلم کی کہانی پاکستان کی آزادی اور تقسیم ہند کے واقعات پر مبنی ہے جس کے رائٹر اور ڈائریکٹر دانیال کے افضل ہیں۔ Dont think she is fit for the role, Mohtarma Jinnah was quite tall. Umeed hy story bhe thek ho نہ کر سجل ورنہ تمہارا حال بھی قوم حلیمہ باجی (ارتغل والی) طرح کردے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »