وہ ہیکرز جو لاکھوں کما رہے ہیں۔۔۔ وہ بھی قانونی طور پر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایتھیکل ہیکنگ: قانونی طور پر لاکھوں ڈالر کمانے والے ’اچھے‘ ہیکرز

جیس کِنسر کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں کے سافٹ ویئر میں نقص تلاش کرنے کی تنخواہ ملتی ہے

انھوں نے فوراً ہی پتا لگا لیا کہ اس نئے فیچر کے کوڈ میں ایسا سُقم ہے جسے استعمال کرکے فیس بک سے ویڈیو کو ڈیلیٹ کیا جا سکتا تھا۔ اگر آپ نے کوئی ایسا نقص نکال لیا جو پہلے کبھی نہ پکڑا جا سکا ہو تو آپ کے وارے نیارے ہو جائیں گے کیونکہ آپ کو لاکھوں ڈالر مل سکتے ہیں اور نیک نامی بھی۔ سائبر سکیورٹی فرم ہیکر ون کے مطابق سنہ 2018 میں انڈیا اور امریکا سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے اس پروگرام کے تحت سب سے زیادہ رقم کمائی۔ایتھیکل ہیکِنگ کے مقابلے ہیکرز کے شوق کو زندہ رکھتے ہیں’پہلا انعام پانے میں مجھے چھ ماہ لگے اور 54 رپورٹس جمع کروانا پڑیں۔‘ہیکر ون، بگ کراؤڈ، سائنیک اور ایسی دوسری کئی کمپنیاں بڑے اداروں اور حکومتوں کے لیے بگ باؤنٹی پروگرام چلا رہی ہیں۔

زومیٹو نے اپنے بلاگ پوسٹ میں اقرار کیا کہ ان کے سسٹم کے کچھ حصے میں ایک اچھے یا ایتھیکل ہیکر نے نقب لگائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBC Ap ko sharam ani chahea koe news b ap ki. Positive nahe hote

The difference between ethical and unethical hacking is same as the difference between freedom of speech and hate speech 🙄🙄 totally absurd and confusing.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 عالمی رہنماؤں کی وہ تصاویر جب وہ مشہور نہ تھے - Amazing - Dawn NewsJustin torodo جسٹن Imran khan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وہ دن بھی آئے گا جب عدالتیں ہی پارلیمنٹ کے فیصلے کریں گی، شیخ رشیدوہ دن بھی آئے گا جب عدالتیں ہی پارلیمنٹ کے فیصلے کریں گی، شیخ رشید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ کام جسے دنیا کا امیرترین بزنس مین روزانہ پانچ گھنٹے ضرور دیتا ہےدنیا کے امیر اور مصروف ترین شخص کے یومیہ پانچ گھنٹے کس کام میں صَرف ہو رہے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میتھس کا وہ سوال جس نے سب کو پریشان کردیامیتھس کا وہ سوال جس نے سب کو پریشان کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu -3 -9 -9
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی حجاج کو منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی ، حکومت نے وہ قدم اٹھالیا جس کی اشد ضرورت تھیپاکستانی حجاج کو منیٰ، عرفات میں سہولیات کی فراہمی کیلئے موسسہ جنوب ایشیاء سے معاہدہ طے پا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ پیاز اور لہسن زیادہ نہیں کھاتیں، میرا تعلق اس خاندان سے ہےجہاں پیاز زیادہ نہیں کھائے جاتے: بھارتی وزیر خزانہوہ پیاز اور لہسن زیادہ نہیں کھاتیں، میرا تعلق اس خاندان سے ہےجہاں پیاز زیادہ نہیں کھائے جاتے: بھارتی وزیر خزانہ IndianMinister Sitharaman Twitter Has Best Jokes santhoshd PMOIndia Independent IndiaToday timesofindia ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »