وہ چند ریکارڈز جو قطر ورلڈکپ کے دوران ٹوٹ سکتے ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیونل میسی، کرسٹیانو لیونارڈو اور دیگر کئی کھلاڑیوں کے پاس اس ورلڈکپ میں ریکارڈز بنانے کا موقع موجود ہے۔

انہوں نے اب تک ماضی کے عالمی ایونٹس میں 19 مقابلوں میں شرکت کی ہے۔اگر ارجنٹینا فائنل میں پہنچتا ہے اور لیونل میسی تمام میچز کا حصہ بنتے ہیں تو وہ یہ ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔ابھی یہ ریکارڈ برازیل کے فٹبالر پیلے اور لیونل میسی کے پاس مشترکہ طور پر ہے، دونوں کھلاڑیوں نے ناک آؤٹ میچز میں 4 گولز میں معاونت کی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو اس وقت تاریخ کے ان 3 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو 4 مختلف ورلڈکپس میں گول کرچکے ہیں۔اگر کرسٹیانو رونالڈو قطر میں کسی بھی میچ میں گول کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ 5 ورلڈکپس میں...

قطر میں گروپ مرحلے کے دوران بھی ارجنٹینا کی ٹیم کو کسی مقابلے میں شکست نہیں ہوئی تو یہ اٹلی کے 37 میچز میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ توڑ دے گی۔اس وقت ورلڈکپس میں سب سے زیادہ 16 گول اسکور کرنے کا ریکارڈ جرمنی کے Miroslav Klose کے نام ہے۔اگر وہ قطر میں مزید 7 گولز کرلیتے ہیں تو یہ ریکارڈ ان کے نام ہوجائے گا۔اٹلی اور انگلینڈ کے پاس اس وقت ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 21 میچز برابر کرنے کا ریکارڈ موجود ہے۔

قطر میں ہونے والے ورلڈکپ میں اٹلی کی ٹیم کوالیفائی نہیں کرسکی تو انگلینڈ اگر ایک میچ بھی ڈرا کرلے تو انگلش ٹیم اس ریکارڈ کی تنہا مالک بن جائے گی۔یہ ریکارڈ ویسے تو کسی ٹیم کے لیے اچھا نہیں مگر ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ شکستوں کا ریکارڈ میکسیکو کے پاس ہے جسے 27 میچز میں شکست کا سامنا ہوا۔ زیادہ امکان یہی ہے کہ قطر میں میکسیکن ٹیم کی شکستوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا یا یوں کہہ لیں کہ ریکارڈ مزید 'بہتر' ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آیا کرکٹ کھیل کے معیار پر پورا اترتا ہے یا نہیں؟ -ہم آج تک کرکٹ نہیں کھیلے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں اس کی برائی کرنے کا حق نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: اسٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پر پابندی پر انگلش فٹبالر کا ردعملقطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوران اسٹیڈیمز کے اندر یا اردگرد الکحل سے بنے مشروبات کی فروخت پر پابندی عائد ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت جاریرپورٹس کے مطابق شائقین آن لائن بھی میچ کی ٹکٹس بُک کرا سکتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جینیئس یا نابغہ افراد میں کونسی خصوصیات ہوتی ہیں؟ - BBC News اردووہ کونسی صلاحیتیں اور عوامل ہیں جو کسی شخص کو عام لوگوں سے نمایاں بناتے ہیں اور ایسے افرادعلم و فن میں بڑے بڑے کام سر انجام دے دیتے ہیں۔ Elan musk جینیس ہونے اور نہ ہونے پر لاجواب تحریر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »