وہ وقت جب بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قاضی واجد نے بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کی شادی کی کافی کوششیں کی

حال ہی میں بشریٰ انصاری سمیت بہروز سبزواری اور جاوید شیخ عید الاضحیٰ کے موقع پر نشر کیے جانے والے نجی ٹی وی کے پروگرام کے مہمان بنے۔دورانِ شو بشریٰ انصاری نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ 'جاوید شیخ اپنی رنگینیوں میں چل رہے تھے اسی لیے انہوں نے کبھی میرا دکھ بانٹنے کی کوشش نہیں کی'۔اداکارہ کی بات پر بہروز سبزواری بولے کہ 'میں سنجیدہ ہوں، ایک مرتبہ قاضی واجد صاحب نے ان دونوں کا دکھ بنٹانے کی کوشش کی تھی، 8 سے 9 سال پہلے قاضی صاحب نے بشریٰ سے کہا کہ یار بشریٰ بات سنو تم جاوید سے شادی...

بشریٰ انصاری نے بتایا کہ 'اس وقت میرے دوستوں کے علاوہ کسی کو نہیں پتا تھا کہ میری شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے، اس وقت جاوید شیخ بھی اکیلے تھے تو قاضی واجد صاحب نے کہا تم دونوں بہت جچو گے ، تم دونوں شادی کرلو، ان کی بات سن کر میں ہنسنے لگی اور کہا یہ آپ کیسی باتیں کررہے ہیں، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، تو ساتھ ہی وہ بولے یہ کیا بدتمیزی ہے، میں سنجیدہ بات کررہا ہوں '۔بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ 'ہم لوگ بہت ہی اچھے دوست ہیں اور ایسی کوئی بات کبھی نہیں سوچی، میں نے قاضی واجد کی بات سن کر جاوید...

اداکارہ نے کہا کہ 'جاوید بھی سن کر قہقہہ لگانے لگا جس پر قاضی بھائی نے کہا کہ تم لوگ بڑے بدتمیز ہو، میں ایک بات کہہ رہا ہوں، ایک بار میں نے کہا قاضی بھائی عید پر میں کھانا کروں گی تو انہوں نے مجھے آنکھ مار کر کہا کہ ان کو بھی بلا لینا'۔واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی تھی جن سے ان کی 2 بیٹیاں نریمان انصاری اور میرا انصاری ہیں۔سال 2019 میں انہوں نے اقبال انصاری سے طلاق لے لی تھی جس کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے اداکار و ہدایت کار اقبال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب قاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیاقاضی واجد کی بات سُن کر بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کا کیا ردعمل تھا؟ تفصیلات جانیں:GeoNews BushraAnsari بکواس کرنی تھی پوری کیا کرو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق شوہر نے کبھی پھول تک نہیں دیا تھا بشریٰ انصاری کاانکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے سابق شوہر اقبال انصاری نے کبھی اُنہیں پھول تک نہیں دیا تھا۔ تفصیالات کے .ہوس پوری کرنا ضروری تھا روٹی اور پھول ملے یا نہ ملے یہ بھی وہی کام کرتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ کرپشن کیس :سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کےلیے اہم خبرتفصیلات کے مطابق ڈیوٹی جج اینٹی کرپشن ساہیوال نے احمدمجتبیٰ مانیکا کی حفاظتی ضمانت 23 جولائی تک منظور کرتے ہوئے 23 جولائی کو اینٹی کرپشن سرکل اوکاڑہ کو مقدمے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مبینہ کرپشن کیس :سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی حفاظتی ضمانت منظورساہیوال : اینٹی کرپشن ساہیوال نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی مبینہ کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ گھٹیا پن کی انتہا پہ ہیں یہ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب قاضی واجد نے بشریٰ انصاری کو جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دیاقاضی واجد کی بات سُن کر بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ کا کیا ردعمل تھا؟ تفصیلات جانیں:GeoNews BushraAnsari بکواس کرنی تھی پوری کیا کرو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے : اینٹی کرپشن کے نوٹس کے بعد شیخ رشید کا عمران خان کو مشورہ09:21 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:اینٹی کرپشن کی طرف سے نوٹس ملنے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »