مبینہ کرپشن کیس :سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مبینہ کرپشن کیس :سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی کی مبینہ کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ڈیوٹی جج اینٹی کرپشن ساہیوال نے احمدمجتبیٰ مانیکا کی حفاظتی ضمانت 23 جولائی تک منظور کرتے ہوئے 23 جولائی کو اینٹی کرپشن سرکل اوکاڑہ کو مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اینٹی کرپشن اوکاڑہ سرکل نے13 جون کو پلاٹ جعل سازی سے کرایہ پر لینے پر مقدمہ درج کیا ، مقدمہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی دیپالپور، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سمیت 6 افراد کے خلاف درج کیا گیا۔گذشتہ روز سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی احمد مجتبی وٹو نے اپنے وکلاء انتظار حسین پنجوتھہ اور نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹس کے توسط سےعبوری ضمانت کے لیے اینٹی کرپشن کورٹ ساہیوال رجوع کیا تھا۔

ضمانت ڈیوٹی جج سیشن جج جاوید الاسلام چشتی نے پچاس ہزار مچلکوں کو عوض 23 جولائی تک منظور کی ، مقدمے میں احمد مجتبی کو مدعی نے نامزد نہ کیا تھا اور نہ کسی انکوائری میں ان کو پہلے بلایا گیا تھا تاہم حکومت تبدیلی کے بعد مقدمے کا رخ تبدیل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھٹیا پن کی انتہا پہ ہیں یہ لوگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ کروڑوں کی کرپشن پر اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا05:40 PM, 13 Jul, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, راولپنڈی:  سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن نےکروڑوں روپےکے غبن کی تحقیقات میں شیخ رشیدکو طلب کرلیاکروڑوں روپےکے غبن کی تحقیقات میں شیخ رشیدکو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کرلیا اس خنزیر اور اسکے راشی بھتیجے کی جائدادوں کا احتساب بھی کرو غریب کشمیریوں کے نام پر لئیے گئے فنڈز سے اسنے محل کھڑے کررکھے ہیں Chapraasi ko ناظرین آپ شیخ رشید کی دوڑیں دیکھیے گا 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب کی شیخ رشید کے خلاف بڑی کارروائیلاہور:سابق وفاقی وزیر شیخ رشید  پر اینٹی کرپشن پنجاب نے گھیرا تنگ کردیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخ رشید کو طلب کر لیا،  ان پر لائف ریزیڈنشیا ہاؤسنگ لعنت اس پنجاب پولیس پر اوچھے ھتکنڈوں پر اتر آئے ھو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کا غبن، شیخ رشید اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری فیس ادائیگی میں کروڑوں کے غبن کا الزام شیخ رشید15جولائی کو اینٹی کرپشن طلبسرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے غبن کا الزام میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے شیخ رشید کو طلب کر بیچارا شیخ خیر وکیلوں کی روزی بھی چلنی ہے نا ھجھھھھ۔۔۔ امریکی دلالوں کو خان کےخلاف کچھ نہی ملا تھا یہ حرکتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔۔۔ عوامی بغاوت اٹھے گی اب بہت جلد سارے لیگی جہنم رسید کردیئے جائیں گے۔۔۔ Is ko aik din jail rakho sari bawaseer monh say nikalay gi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن نے شیخ رشید کے خلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردواراضی فروخت کرنے کے معاملے پرسابق وفاقی وزیر و سوسائٹی کے متعلق انکوائری شروع کردی ہے،اینٹی کرپشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »