وہ نایاب پرندہ جسے 50 برسوں میں کوئی جیون ساتھی نہ ملا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسووری: لاہور کے چڑیا گھر کا وہ نایاب پرندہ جسے 50 سال میں کوئی جیون ساتھی نہ مل سکا

جانور اور پرندے عمومی طور پر جوڑوں یا گروہوں میں رہنا چاہتے ہیں۔ تنہائی میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ ان کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

تنہائی برداشت کرتا کسووری اتنے لمبے عرصے میں ڈپریشن کا شکار کیوں نہ ہوا؟ اتنے برسوں میں اس کے لیے کوئی ساتھی تلاش کیوں نہ کیا جا سکا؟ ماہرین کہتے ہیں اس کی ایک وجہ کسووری کا پیچیدہ نظامِ افزائشِ نسل ہے۔آسٹریلیا اور قریبی جزائر پر پھیلے گرم مرطوب گھنے جنگلات کے باسی کسووری کو طبعاً تنہائی پسند تصور کیا جاتا ہے۔

لیکن لاہور کے اکیلے کسووری کو اس کی کیا پرواہ۔ یہ ہر جائی پن تو اس کی جبلت میں ہے۔ اس کو بھی کوئی جیون ساتھی ملتا تو وہ خوشی سے بچے کیوں نہ پالتا؟ وہ تو ہر ملن کے موسم میں بیتابی سے مادہ کا منتظر رہتا ہو گا۔۔۔چڑیا گھر کے ڈائریکٹر چوہدری شفقت کہتے ہیں افزائش کا یہ قدرتی طریقہ کار کسووری کے لیے قید میں میسر آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ماحول کی تبدیلی کے ساتھ یہ ملن نہیں کر پاتا۔

'دنیا بھر میں پہلی کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی بھی جانور یا پرندے کو اس کے قدرتی ماحول سے الگ نہ کیا جائے۔ چڑیا گھر وغیرہ میں انہیں اسی وقت لایا جاتا ہے جب مقصد ان کی نسل کو بچانا ہو یا ان کے حوالے سے آگہی پیدا کرنا ہو۔' 'ہم نے بہت کوشش کی کہ ہمیں اس کی قیمت کا اندازہ مل جائے، لیکن کہیں سے نہیں ملا۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ باقی نہ اڑ پانے والے پرندوں کے برعکس کسووری کی فارمنگ وغیرہ بھی نہیں ہوتی۔' اور اس کی ایک وجہ اس کی آدم بیزاری اور زمین پر سب سے خطرناک پرندے کی شہرت ہے۔کسووری جتنا حسین ہے، اتنا ہی خطرناک بھی ہے۔ یہ اپنے پنجوں میں خنجر لیے گھومتا ہے۔ اس کی مضبوط ٹانگیں، لمبی لچکدار گردن اور سر کا کُلّہ اسے گھنے جنگلات میں 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے میں مدد دیتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر ایسے کئی وائرس موجود ہیں جن کے بارے میں ہم ویسے تو کچھ نہیں جانتے لیکن وہ پسِ پردہ رہ کر اس زمین پر حیاتیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزمائشوں کا دور گزر ہی جانا ہے!ایک حدیث صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ”تم فتنوں سے بچنے کے لیے پہلے اعمال صالح میں تیزی پیدا کرو۔وہ فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح ہوں گے۔آدمی صبح کو مومن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں نرمی کے بعد دوبارہ مکمل لاک ڈاون لگادیا گیانورسلطان(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سر اٹھا رہی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر کیسز کی رفتار میں تاحال نمایاں کمی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے حامی امریکی گلوکارنے بھی بغاوت کردی خود ہی الیکشن لڑنے کا اعلاننیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔کانیے ویسٹ نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ کے آغازمیں خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمت ہی نہیں‌ سونے (Gold) کی رنگت بھی بدلتی ہے! -یہ دھات بھی خوب بہار دکھاتی ہے، گلے کا ہار ہو یا اسے انگلی میں پہنا جائے، ناک کی لونگ یا کانوں میں‌ بالیوں کی صورت چمکے۔ ہم بات کررہے ہیں سونے کی جو زیورات میں‌ ڈھل کر سنہری رنگت اختیار کرلیتا ہے اور یہی زیور عورت کی کم زوری ہوتا ہے۔ پاکستان میں سونے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »