وہ نوجوان جو محض تفریح طبع کے لیے بنائی گئی اپنی سیلفیاں بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی تو آج ہر کوئی لے رہا ہے لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ انڈونیشیاءکا ایک نوجوان اپنی سیلیفیاں بیچ بیچ کر کروڑ پتی بن گیا ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق اس 22سالہ طالب علم کا نام سلطان گستاف الغزالی ہے جو اب تک اپنی سیلفیاں بیچ کر 10لاکھ ڈالر کما چکا ہے۔ سلطان کے کام این ایف ٹی کا بڑھتا ہوا رجحان آیا جس کے ذریعے لوگ آرٹ ورک کے ڈیجیٹل حقوق خریدتے ہیں۔

سلطان نے 18سال کی عمر سے اپنی روزانہ ایک سیلفی بنا کر محفوظ کرنی شروع کی تھی اور اب تک اس کے پاس 1ہزار سے زائد سیلفیاں ہو چکی تھیں۔ اس نے ان سیلیفیز کو ایک ویڈیو کی شکل دی جس کا نام اس نے ’غزالی ایوری ڈے‘ رکھا۔ یہ ویڈیو تیار کرتے ہوئے اس نے اپنی ان سیلفیوں کو این ایف ٹی کولیکٹرز کو فروخت کرنے کا سوچا۔یہ خیال محض تفریح طبع کے لیے تھا مگر اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ خیال اسے کروڑ پتی بنا دے گا۔ اس نے اپنی تصاویر این ایف ٹی آکشن سائٹ ’اوپن سی‘ پر نیلامی کے لیے پیش کر دیں اور چونکہ اسے...

ایک معروف شیف نے یہاں سے سلطان کی چند تصاویر خرید لیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں جہاں وہ تیزی وائرل ہوئیں اور لوگ سینکڑوں کی تعداد میں ’اوپن سی‘ پر جا کر سلطان کی تصاویر خریدنے لگے۔ غزالی کا کہنا ہے کہ ”میں نے اب تک اپنے والدین کو نہیں بتایا کہ میں اتنے زیادہ پیسے کما چکا ہوں کیونکہ مجھ میں ہمت ہی نہیں ہے کہ میں انہیں یہ بتا پاﺅں۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین سال سے پارلیمانی پارٹی، پارلیمنٹ میں اپنی آواز بلند کر رہا ہوں: نور عالم خانby the way ap ki der se jaag ayi کیسی غیرت مند باپ کا بچہ ہے تو اسمبلی سےاستعفیٰ دو؟ NOORALAMKHAN ورنہ ٹر ٹر بند کرو ImranKhanPTI Brave man
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اپنی ہی جماعت پر تنقید کرنے والے پی ٹی آئی کے نور عالم خان نے ایک اور پیغام جاری کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپنی جماعت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے نور عالم خان نے  کہا کہ میں  پچھلے 3 سالوں سے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کمپنیوں نے کال، انٹرنیٹ پیکجز مہنگے کر دیئےکمپنیوں نے اجازت لیے بغیر کال اور انٹرنیٹ پیکجز کے نرخ از خود بڑھا دیے ہیں، پی ٹی اے ذرائع ہم نے ابھی تک اپنی قوم یوتھ کے خواب دیکھنے پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا: تباہی سرکار PTAofficialpk What are doing ? for what you are here ? Any Action Taken ? پی ٹی اے ایک مجبور لاچار ادارہ ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین کورونا وائرس کا شکار، سرکاری مصروفیات ترک کر دیںمیری دعا ہے کہ ھماری انے والی نسل جمہوریت کو بینا دیکھیں صدارتی نظام میں پلے بڑھے۔ کیونکہ کرپٹ جمہوریت نے ھمارا جینا حرام کیا ہے Allah pak is ka bera ghrq kree is haram khoor k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: پہلی سے چھٹی کلاسز میں بچوں کی حاضری 50 فیصد کر دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 200 سے زائد پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔  نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب سے 200 سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »