ممتاز ڈرامہ نگار ڈاکٹر ڈینس آئزک انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کے تحریر کردہ مشہور ڈراموں میں دوراہا، سلاخیں، کرب، بارش اور تھوڑی سی زندگی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ انھوں نے ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس کی کچھ اقساط بھی لکھیں جبکہ انھوں نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم “انتہا” کا اسکرین پلے بھی لکھا۔انھوں نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 25 سال تک بطور ڈاکٹر بھی خدمات بھی سر انجام دیں۔.

اس کے علاوہ انھوں نے ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس کی کچھ اقساط بھی لکھیں جبکہ انھوں نے ثمینہ پیرزادہ کی فلم “انتہا” کا اسکرین پلے بھی لکھا۔انھوں نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 25 سال تک بطور ڈاکٹر بھی خدمات بھی سر انجام دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Op

RIP

Tk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاگل پن کے دورے، کرسی و اسٹریچر میں پیشی کا ڈرامہ فیل، ظاہر جعفر مکمل فٹ قرارملزم ظاہر جعفر کو آج اسٹریچر پر لاکر عدالت میں پیش کیا گیا، گذشتہ سماعت میں اسے کرسی پر اٹھاکر لایا گيا تھا 1st 😂😂😂😂😂😂😂😂 سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محب مرزا کے والد انتقال کرگئےآپ کو غسل دینا اور پھر منوں مٹی تلے دفن کرنا مشکل ترین لمحہ تھا۔ Allah Pak magfirat kryn family ko sabar-e-jameel daen Ameen Allah Pak magfirat kryn family ko sabar-e-jameel daen Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کرگئےیاور مہدی کی نمازجنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نمازظہرین ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں :GeoNews YawarMehdi ALLAHPAK apni jawarh rahmat ma jaga atta frmyn Ameen. انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’اس کے سر میں کلہاڑی پیوست تھی۔۔۔ مگر مریض کی جان بچانے کے لیے بے رحم ہونا پڑتا ہے‘ - BBC News اردوایبٹ آباد کے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر عبدالعزیز نے اپنی پروفیشنل زندگی میں کئی ہائی رِسک امراض اور میڈیکل کنڈیشنز کے مریضوں کے آپریشن کیے ہیں۔ وہ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے نازک اور حساس آپریشن کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ بڑی کامیابی ہے ایسے عنوانات کو میڈیا پر لانا چاہئے جس میں انسانیت کی خدمات محبت کا عنصر پایا جائے ماشاء اللہ 👏👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئیسارہ گُل پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ARYNewsUrdu Brilliant
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی لاشیں برآمدکاہنہ میں ڈاکٹر ناہید اور ان کے 3 بچوں کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا: پولیس 😪 Where’s the husband or daddy?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »