وہ ملک جس کی معیشت کورونا وائرس کی وجہ سے 41 فیصد سکڑ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی معیشت کو کھربوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے اور سنگاپور ایسا ملک ہے جس کی معیشت میں اس موذی وباءکی وجہ سے

ریکارڈ سہ ماہی کے تناسب سے41.2فیصد کمی واقع ہو گئی ہے۔ این ایس ٹی نیوز کے مطابق اس قدر معاشی تنزلی کے سبب سنگاپور کو شدید ترین مالی بحران کا سنگین خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ سال بہ سال کے تناسب سے اپریل سے جون کے درمیان سنگاپور کی معیشت 12.6فیصد گری ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے جی ڈی میں میں اس قدر کمی کی وجہ 7اپریل سے 1جون تک کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات ہیں۔ جن میں غیرضروری سروسز کی معطلی اور دفاتر کی بندش وغیرہ شامل ہیں۔کورونا وائرس کی وباءکی وجہ سے سنگاپور کی برآمدات کو بھی شدید دھچکا لگا ہے کیونکہ عالمی سطح پر ان کی ڈیمانڈ میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ چنانچہ سنگاپور کی معیشت میں اس قدر گراوٹ کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے۔عالمی ماہرین سنگاپور کی معاشی حالت سے اندازہ لگا رہے ہیں کہ کورونا وائرس سے دیگر بڑے بڑے ممالک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا ڈاکٹر فاﺅسیامریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹر فاﺅسی US AnthonyFauci CoronavirusPandemic SpreadRapidly LockDown InfectiousDisease Deadlyvirus StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریکارڈ 23ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی وصولی ملکی معیشت کیلئے خوش آئندہے:وزیراطلاعات شبلی فرازریکارڈ 23ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی وصولی ملکی معیشت کیلئے خوش آئندہے:وزیراطلاعات شبلی فراز Read News shiblifaraz StockExchange PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »