وہ لوگ جن کی سوتے ہوئے سانس رک جاتی ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 106 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سلیپ اپنیا‘: وہ لوگ جنھیں نیند کے دوران سانس رکنے کی بیماری ہوتی ہے

ڈاکٹر نے بتایا کہ ’جب آپ نیند میں تھے تو آپ نے ایک مقام پر پہنچ کر سانس لینا بند کر دی تھی۔ آپ کو اسے چیک کر لینا چاہیے، اسے سانس کی عبوری بندش یا ’سلیپ اپنیا‘ کہتے ہیں۔‘نیند میں جسم میں متحرک تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ یہ مختلف مراحل سے مل کر بنتی ہے اور جوں جوں آپ اس سے گزرتے ہیں آپ کی سانس، آپ کا بلڈ پریشر اور آپ کے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا اور کم ہوتا رہتا ہے۔ جب آپ اٹھ بھی جاتے ہیں تو آپ کے پٹھوں میں تناؤ اسی طرح رہتا...

اس کے بعد پوری رات ٹھیک طریقے سے نہ سونے کی تھکن بھی ہے، جس کا تعلق یادداشت میں خرابی، پریشانی اور ڈپریشن سے ہے۔ کم نیند آنے سے توجہ پر بھی اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کے حادثات ہوتے ہیں۔ اب اس پر مزید تحقیق ہو رہی ہے۔ میڈیکل سائنس اس کا کوئی حل نکالنے کر سر توڑ کوشش کر رہی ہے۔ دنیا بھر میں جو ایک ارب یا اس سے زیادہ لوگ ’سلیپ اپنیا‘ کا شکار ہیں انھیں شاید اس کے متعلق پتا بھی نہیں ہے، علاج کرانا تو دور کی بات ہے۔

وہاں میری ملاقات سلیپ میڈیسن کی ماہر لیزا شائیوز سے ہوئی۔ انھوں نے میرا گلا دیکھا، اور اس کے بعد مشورہ دیا کہ مجھے پولی سومنوگرام کرانا چاہیے۔ یہ ایک سلیپ سٹڈی ہے جس میں میرا سانس لینا، خون میں آکسیجن کا لیول، دل کی دھڑکنوں کی شرح اور دماغ اور پٹھوں کی ایکٹیویٹی یا کام کرنے کا عمل ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ایک ٹیکنیشن مجھے ایک چھوٹے سے کمرے میں لے گیا جہاں ایک ڈبل بیڈ اور ایک بڑی الماری تھی۔ بیڈ کے پیچھے ایک کھڑکی تھی جس سے ایک لیبارٹری نما کمرہ نظر آ رہا تھا جس میں آلات بھرے ہوئے تھے۔ میں نے کپڑے...

یہ کتنا برا ہے؟ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اگر کسی انسان کی خون میں آکسیجن کی مقدار 94 فیصد یا اس سے کم ہو جائے تو فوراً ان پر توجہ دینی چاہیے کہ کہیں ان کی کوئی سانس کی نالی تو بند نہیں ہے، پھیپھڑا تو کام کرنا نہیں بند کر گیا یا کہیں خون کی گردش میں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ان مسائل کے باوجود مریضوں کے ٹریکیٹومی سے گھبرانے کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ کیونکہ یہ سرجیکل عمل کو آخری آپشن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور وہ بھی صرف انتہائی ہنگامی حالت میں۔

سلیون کہتے ہیں کہ ایک مریض نے جس کی ٹریکٹومی ہونے تھی لیکن وہ اس کا کوئی متبادل ڈھونڈ رہے تھے انہیں تحریک دی کہ کتے کے ماسک میں تبدیلیاں لا کر انسانوں کا ماسک بنائیں۔ مریض اکثر جھوٹ ہی بولتا کہ ماسک زبردست ہے۔ ’جب ہم نے 90 کی دہائی کے آخر میں اس میں الیکٹرانک چپ لگانے شروع کیے تو ہمیں پتہ چلا کہ وہ اپنی مشینوں کو کتنا کم استعمال کر رہے تھے۔‘

میں پانچ فٹ نو انچ ہوں اور جب میں نے گریجویٹ کیا تھا تو میرا وزن 150 پاؤنڈ تھا۔ 2009 میں میرا وزن 210 پاؤنڈ ہو گیا تھا۔ رپورٹ میں لکھا ہوا ہے کہ ’وہ مریض جو ہڈیوں کا آپریشن یا جنرل سرجری کرا رہے ہیں اگر انھیں سلیپ اپنیا ہے تو ان میں سانس کی تکلیف کی پیچیدگیوں کے بڑھنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور انھیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت ہے جس سے ہیلتھ کیئر کا خرچہ بڑھ جاتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kbhi kbhi mry sth be ho jata hai

یہ بیماری تو مجھے بھی ہے ۔ ایک رات تو میں نے اتنی تیز چیخ ماری کہ سب گھر والے اُٹھ گئے، جب بھی میں آسمان کی طرف منہ کرکے سوجاؤں یا بائیں کروٹ پر سوجاؤں تو پھر یہ مسلۂ مجھے پیش آتا ہے ، دائیں کروٹ لیٹنے میں یہ واقعہ پیش نہیں آتا

ایسا اکثر میرے ساتھ بھی ہوتا ہے ایسے لگتا ہے میں مر گیا سانس رک جاتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبسڈی نہیں مسئلہ چینی کی قیمت کا ہے وہ کیسے بڑھی؟سبسڈی نہیں مسئلہ چینی کی قیمت کا ہے وہ کیسے بڑھی؟ تحقیقاتی رپورٹ بتاتی ہے کہ آٹا بحران وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے ہوا mac61lhr Covid_19 SugarCrisis PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم -لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ … Tiger forced join karni hy Please help me App Buht buzy hy 03215804030 کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. Inshahallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس سے شدید بیمار ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے‘ - Health - Dawn NewsIs liya k won ok Allah taala see dedar k wqt qreb ho rah hay
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہیضہ کچھ افراد میں کووڈ 19 کی پہلی علامت ہوسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،خسروحکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،خسرو khushbakhtmqm PTIofficial khushbakhtmqm PTIofficial چور چور چور khushbakhtmqm PTIofficial آ ٹا و چینی چور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہےمعروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Death Anniversary Renowned Qawwal GhulamFaridSabri Observed اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »