وہ عادت جس کے باعث فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہوسکتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ عادت جس کے باعث فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہوسکتا ہے ARYNewsUrdu

تنہائی میں رہنے والے افراد کے لئے بُری خبر ہے کہ اس طریقہ کار زندگی کے باعث وہ دل کے امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

ماہرین صحت کے مطابق تنہائی کا شکار افراد کے امراض قلب میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، اس نقطے کی وجہ بیان کرتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ تنہائی کی وجہ سے جسم بعض ایسے ہارمون خارج کرتا ہے جو ڈپریشن اور تناؤ کو ظاہر کرتے ہیں، ان میں کارٹیسول بہت نمایاں ہے۔یہ بھی پڑھیں:ماہرین کے مطابق تنہائی بلڈ پریشر میں اضافے اور جسم کے قدرتی دفاعی نظام کو شدید متاثر کرنے کی وجہ بنتی ہے۔

طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اگر انسان تنہا اور الگ تھلگ رہتا ہے تو اس سے امراضِ قلب کے خطرات انتیس فیصد اور فالج کے خطرات بتیس فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ جاندار جس کے 32 دماغ ہیںانسان کا ایک دماغ ہوتا ہے جس سے وہ اس زمین پر بڑے بڑے کارنامے انجام دے رہا ہے، لیکن زمین پر ایک جاندار ایسا ہے جس کے 32 دماغ ہیں۔ سبحان اللہ اس جاندار کو چاہیے کہ ایک دماغ اے آر وائے کو بھی دے سبحان اللہ ، اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ فلم جس میں اداکارہ سونم کپور نے صرف 11 روپے معاوضہ وصول کیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا  نے انکشاف کیا  کہ بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ  کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں سونم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ پھل جو آپ کے ناشتے کو توانائی کا خزانہ بنا دیںناشتہ توانائی کا وہ بوسٹر ہے جو دن بھر ہمیں تازہ دم اور چاک و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے ہمارے جسم کے لیے بے حد نقصان کا سبب ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دالوں کے وہ فوائد جن سے آپ ناواقف تھےمتوازن غذائیں کھانا صحت کے لیے نہایت ضروری ہے اور دالیں بھی ان ہی میں سے ایک ہیں، دالوں کا استعمال جسم کے لیے بے شمار فائدوں کا سبب ہے۔ امریکی صدر نواز شریف سے ملاقات کا منتظر تھا یہ تھا پرانا پاکستان نئے پاکستان میں سیلیکٹڈ وزیراعظم امریکی صدر کی ایک کال کا منتظر ہے دلو کے وہ فواعد جن سے یوتھیے نا وقف تھے ایک نیازی دل ہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اولمپک جذبے‘ کی 10 مثالیں: وہ لمحہ جس نے ایک وزیر اعظم کو بھی متاثر کر دیا - BBC News اردوکووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔ بعد میں جب نوکریاں آنی ہیں تو آپ لوگوں نے ہی کہنا ھے Online_Doctors_are_not_Allowed کچھ شرم کرلو خود غرض اور اقتدار کے پجاریو 20 مہینے تو برباد کر ہی چکے ہو اب ہی کچھ رحم کرلو اپنی رعایا پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI CMPunjabPK ShkhRasheed takeUsBackToChina It was an inspiring video
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ وقت جب اداکار منوج باجپائی خواتین کے باتھ روم جا پہنچے لیکن جیسے ہی وہاں لڑکیاں آئیں تو کیا کچھ کرنا پڑا؟ ہنسی روکنا مشکلممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار  منوج باجپائی نے اپنی جوانی کا ایک یادگار  قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی شرمیلے ہوا کرتے تھے، منوج باجپائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »