وہ عام عادات جو جوڑوں کی تکلیف کا شکار بنا دیتی ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چند عام عادات اور چیزیں بھی جوڑوں کے امراض کا شکار بنانے کا باعث بنتی ہیں؟

انگلیاں چٹخاناایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس عادت کے نتیجے میں ہاتھ سوج سکتے ہیں اور ان کی گرفت بھی کمزور ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔بھاری بیگ کا استعمال

بھاری بوجھ سے کندھوں اور چلنے کے دوران جسم کا توازن بگڑتا ہے، خاص طور پر اگر آپ ایک کندھے پر بیگ ٹانگ کر چلتے ہیں۔اگر آپ بہت زیادہ بھاری بوجھ ننھے مسلز پر ڈال دیتے ہیں تو جوڑوں کو اس کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ زیادہ تر افراد اپنی ہی غلطیوں کے باعث گردوں کے امراض سے متاثر ہوتے ہیں اور چند عام چیزیں یاعادات اس حوالے سے کردار ادا کرتی ہیں۔اگر درمیانی عمر میں مسلز کو مضبوط بنانے کی ورزشیں کرنا عادت بنالیں تو ہڈیوں کے حجم میں آنے والی کمی کی رفتار سست کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔

یہ کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہی ہے مگر اس سے ہٹ کر کیا فالسے کو کھانا صحت کے لیے بھی مفید ہے یا نہیں؟تمباکو نوشی جسم کے متعدد اعضا کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے اور جوڑوں کے امراض کا باعث بھی بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو ڈپریشن کا شکار بنا دیتی ہےیہ محض 'دماغ' تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلنے والے اثاثے پاکستان کے ہیں جو ملوث ہوگا اسے سزا دیں: جسٹس ارباب طاہرجلنے والے اثاثے پاکستان کے ہیں، جو ملوث ہوگا اسے سزا دیں: جسٹس ارباب طاہر مزید تفصیلات ⬇️ IslamabadHighCourt Pakistan Protesters PTI ShahMehmoodQureshi Arrest
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایچ آر سی پیہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے عام شہریوں پر استعمال کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے، انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں: علیمہ خانیہ جن عمارتوں کی فکرکررہے ہیں وہ ہمارے پیسوں سے بنی ہیں، کور کمانڈر ہاؤس پر انہوں نے خود حملہ کیا، ہم خود وہاں موجود تھے: علیمہ خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، روپے کی قدر گر گئیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »