وہ عام غذائیں جو قبض کا شکار بنا دیتی ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بزرگوں میں یہ زیادہ عام ہوتا ہے مگر ہر عمر کے افراد اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

دودھ یا اس سے بنی مصنوعات جیسے پنیر کا زیادہ استعمال کرنے سے قبض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

تو معتدل مقدار میں ان کے استعمال کو ترجیح دیں اور دہی کا استعمال ضرور کریں کیونکہ اس میں موجود بیکٹریا نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہوتے ہیں اور قبض سے ریلیف ملتا ہے۔اگر آپ اکثر فاسٹ فوڈ کھانے کے عادی ہیں تو قبض کے شکار ہونے پر حیران نہیں ہونا چاہیے۔فائبر سے نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے جس سے قبض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

اس بیماری کے دوران جگر بہت زیادہ مقدار میں چربی ذخیرہ کرنے لگتا ہے اور اس کا علاج نہ ہو تو اس کے افعال تھم جاتے ہیں۔تلی ہوئی غذاؤں میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور انہیں ہضم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جب غذائیں آنتوں سے بہت سست روی سے گزرتی ہیں تو پانی کی زیادہ مقدار اکٹھی ہو جاتی ہے جس سے قبض کا سامنا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے ایم 5 پر کار اور ٹرالر کی ٹکر، حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحقفیملی سکھر سے ایم5 کے راستے ملتان جا رہی تھی جو ترنڈہ محمد پناہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی داؤ پیچ - ایکسپریس اردویہ جو کچھ پنجاب کی سیاست میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہ صرف پی ٹی آئی کے لیے ہی سیاسی تشویش کا باعث نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 04, 2023, لاہور, Page 1,عدالت میں چندلوگوں کا خیال ہے وہ آئین ‘ریاست سے اوپر ہیں:عرفان قادر مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Court Pakistan IrfanQadir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کے شہری کا زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ نیلامی کیلئے تیارایمسٹرڈیم: (دنیا نیوز) نیدرلینڈز میں ایسی کلاسک گاڑیوں کو نیلام کیا جا رہا ہے جو ایک شخص کی زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »