ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے راہیں جدا کر لیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں کا سلسلہ تاحال جاری

تفصیلات کے مطابق ملکوال سے پی ٹی آئی کی پہلی وکٹ گری ہے ، حلقہ پی پی 68 سے پی ٹی آئی کے امیدوار قمر خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ،قمر خان نے اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات

افسوسناک ہیں جس میں نہ صرف یادگار شہدا بلکہ ملکی اور دفاعی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اب ان کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جلد اپنے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر ولید اقبال کی 9 مئی کے واقعات کی مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلانکوئٹہ:(دنیا نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ منظور وسانگزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو رہا کر دیا گیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے رہا کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عائشہ اقبال کا سیاست سے علیحدگی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال نے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »