وہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جس نے وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کی حمایت کرتے ہوئے اس فورس کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر

اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل گھڑی میں قوم کو متحد ہونے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا پیغام دیتا ہوں۔ تمام نوجوان کورونا وائرس کیخلاف بنائی گئی ٹائیگر فورس کا حصہ بنیں، وقت آ گیا

ہے کہ بڑھ چڑھ کر ملک کی خدمت کی جائے۔مشتاق احمد نے کہا کہ تمام کرکٹرز وزیراعظم ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں، کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست کے بجائے ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلانHe should it's an opportunity for him to ask for forgiveness from Allah for murder of Bob👍👍 FaisalN28127081 ماشاء اللّہ ویلڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نوجوانوں سے ٹائیگر فورس کا حصہ بننےکی اپیلوزیراعظم کی نوجوانوں سے ٹائیگر فورس کا حصہ بننےکی اپیل PMImranKhan Pakistan CoronaVirus TigerForce Relief FightAgainstCoronavirus StandWithHummanity pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial پائین عمران ہن تے بس کر دیو لاکاں نوں بےوقوف بنانا pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Hazir ha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا بڑھنے کا اندیشہ: وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وبا بڑھنے کا اندیشہ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیجھوٹا ہے انہیں پتہ چل گیا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیاوزیر خارجہ نے حریت رہنماؤں کی رہائی کا معاملہ اٹھادیا Islamabad SMQureshiPTI Apprises Chairman Hurriyat Efforts Highlight Kashmir Issue Global Forums MirwaizKashmir ForeignOfficePk UN MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلانکورونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus 👌 P.m i.k speech ..... ' aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid' الحمداللہ جی الحمداللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »