وہ حکمتِ عملی جو جزیرہ نما جنوبی انڈیا کے ساحل کی تشکیلِ نو کر سکتی ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ حکمتِ عملی جو جزیرہ نما جنوبی انڈیا کے ساحل کی تشکیلِ نو کر سکتی ہے

،تصویر کا ذریعہواسودیوان کے ذہن میں سنہ 2010 کے جولائی کے گرم مہینے کا تاثر ہمیشہ کے لیے ایک گہری مگر تلخ یاد کے طور پر گھڑ چکا ہے۔ وہ جنوبی انڈیا کے شہر پوڈوچیری کے قریب اورووائیل ساحل پر مقیم ایک سابق ماہی گیر ہے۔

’ہمارے پاس بھی اپنی زمین تھی اور ہم اُسے پھر سے بحال کر سکتے تھے۔ لیکن اس بار سمندر نے سب کچھ اپنے قبضہ میں کر لیا تھا۔‘ ’چیلنجڈ کوسٹ آف انڈیا‘ نامی رپورٹ کے ایک حصے کے طور پر، ایک ماحولیاتی ایڈووکیسی گروپ، پونڈی چیری سٹیزن ایکشن نیٹ ورک نامی ایک ماحولیاتی گروپ نے تیار کی تھی۔ ساحل کا صرف 34 فیصد علاقہ عارضی طور پر مستحکم تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کو انسانوں کے بنائے ہوئے انفراسٹرکچر سے اُسے مضبوط کیا گیا تھا۔

ریت کی نقل و حرکت ایک قدرتی عمل ہے، جیسے ہواؤں اور لہروں کا عمل ہے جو جنوبی انڈیا کے مون سون موسم سے چلتی ہے۔ پونڈی کین کے شریک بانی اوروفیلیو سچیاوینا کہتے ہیں کہ ’فروری سے اکتوبر تک، اندازاً تین لاکھ سے پانچ لاکھ مکعب میٹر ریت کے ذرات جنوب سے شمال کی طرف حرکت کرتے ہیں۔ نومبر سے جنوری تک اس میں سے کچھ، تقریباً ایک لاکھ مکعب میٹر، شمال سے جنوب کی طرف ایک بار واپس شفٹ ہو جاتے ہیں۔‘سچیاوینا کہتے ہیں کہ ’یہ توازن برقرار رکھنے اور ساحل کے استحکام کو یقینی بنانے کا قدرتی طریقہ...

سچیاوینا کا کہنا ہے کہ تاہم اخراجات کی وجہ سے اس کا استعمال سنہ دو ہزار سے لے کر سنہ دو ہزار چار کے ایک مختصر عرصے کے بعد بمشکل ہوا تھا۔ انڈیا کے ساحلی علاقوں پر ایک غیر متوازن اکھاڑ پچھاڑ اور کٹاؤ کی وجہ سے کئی ساحلی علاقے خطرے سے دوچار ہیںسنینا مینڈین کا کہنا ہے کہ اس زمین سے ظاہری طور پر پیچھے ہٹنے کا عمل کے آعاز سے بہت پہلے ساحلِ سمندر کے زیرِ زمین بنیادوں کا خاتمہ شروع ہوتا ہے۔ اس کی تعمیر کے چار برسوں میں پانی پر تعمیر ہونے والے پشتے کے شمال کا علاقہ اپنے ریتلے ساحل سے محروم ہو گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

Chicken Tikka Pizza Recipe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کا فائنل پاکستان اور انڈیا کے مابین ہوگا: شعیب اخترلاہور: (دنیا نیوز) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا جس میں پاکستان فتح حاصل کرے گا۔ اور آسٹریلیا جیت جائے گا۔۔۔ That would be great. Aur Jeet England Jaye Gi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا کی جانب سے سافٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی، تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے دوسرے ملکوں کی جاسوسی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ تحقیقات کا کیا فائدہ؟ متبادل نظام تیار کرنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دبئی سے سولویج ماسٹر منگوالیا گیا - ایکسپریس اردوآپریشن میں یو اے ای سے آنے والا ٹگ اور 3 کے پی ٹی کے ٹگ شریک ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیتامارات کے ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت UAE Israel IsraeliPM TelephonicTalk CrownPrince Bennett IsraeliPM naftalibennett UAEmGov MohamedBinZayed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »