وہ جنگ زدہ عرب ملک جہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ جنگ زدہ عرب ملک جہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

قاہرہجنگ زدہ عرب ملک یمن بھی کورونا وائرس سے محفوظ ممالک میں شامل نہ رہا۔ وہاں بھی موذی وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیاہے۔

برطانوی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق یمن کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں بتایا ہے کہ یمن میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا ہے، کمیٹی کے مطابق یہ کیس یمن کی حضرموت گورنری میں سامنے آیا ہے۔‎ کمیٹی نے مریض کی تفصیلات یا ٹریول ایڈوائزری بتائے بغیر کہا ہے کہ اس کی حالت مستحکم ہے اور اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔خیال رہے کہ یمن کے حوثی باغیوں اور سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے جنگ جاری ہے اس دوران ہزاروں افراد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ماہرین نے پہلے ہی تنبیہ کی تھی کہ جنگ زدہ یہ ملک صحت کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے کورونا وائرس کا گڑھ بن سکتا ہے تاہم خوش قسمتی سے یہاں کوئی کیس ہی سامنے نہیں آسکا تھااور اب پہلے کیس کی آمد کے ساتھ ہی ایک بار پھر تشویش کااظہارکیاجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘معزز قارئین!۔ ’’کرونا وائرس ‘‘ کے ’’ عذابِ الیم‘‘ سے پہلے پاکستان Mashallah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا، مگر کیسے؟ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی چین کی ڈگر پر چلتے ہوئے کڑے لاک ڈاﺅن اور سخت سکریننگ کے سبب کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا۔ rnz.co.nz کے مطابق نیوزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحتسعودی عرب میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ 6 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جنہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزید 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحقریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 355 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے تشکیل دیئے گئے عرب اتحاد نے یمن میں دو ہفتے کے لیے مکمل اور جامع جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں جنگ بندی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »