وہاب ریاض نے چنے بھوننے والی ریڑھی لگا لی گاہکوں کی قطاریں۔ ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاب ریاض نے چنے بھوننے والی ریڑھی لگا لی، گاہکوں کی قطاریں۔ ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی بہترین باؤلنگ کا سامنے کرتے بڑے بڑے بلے باز گھبراتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ٹی 20 کیریئر، ون ڈے اور ٹیسٹ تینوں فارمیٹ میں اپنی عمدہ باو¿لنگ کی بدولت قومی کرکٹ ٹیم کو متعدد اہم میچز میں فتح سے ہمکنار کیا، سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کو چنے بھونتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہاب ریاض ویڈیو بنانے والے کو کہتے ہیں بس تھوڑی سی ویڈیو بنادے، اسی دوران ایک موٹرسائیکل سوار پاس آکر رکتا...

اسی دوران وہاب ریاض چنے تھال میں ڈالنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں تو ریڑھی والے کو مسکراتے کہتے ہیں کہ بس آجائیں آپ ہی کام ہے، 25 سیکنڈ اس ویڈیو کو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کیا، ویڈیو کواب تک 92 ہزار سے زائد صارفین دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔ کمنٹس سیکشن بھی دلچسپ تبصروں سے بھر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahab bahi kitny Rs kg han .....hahaah just sir fun

Don’t be stupid...... why this post headings like fake story...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض کی 'چنے بیچنے' کی ویڈیو وائرلوہاب ریاض کی ‘چنے بیچنے’ کی ویڈیو وائرل arynewsurdu wahabriaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر وہاب ریاض سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے لگے، ویڈیو وائرلفاسٹ بولر نے سڑک کنارے مکئی والے کا ٹھیلا دیکھا تو انہیں بچپن یاد آگیا۔ مزید پڑھیں: wahabriaz GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرتضی وہاب نے کراچی بوٹ بیسن کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت بوٹ بیسن  کی بحالی کے کام کا افتتاح کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے 🔗 SamaaTV In keh abu America ne nahi lagaya na to beta kaisay baap ki naafarmani kar sakta 🙂🥲
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:سندھ حکومت نےفی الحال کوئی سخت فیصلہ نہیں کیا،مرتضیٰ وہابایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود سندھ حکومت نے اب تک کوئی سخت فیصلہ نہیں کیا ہے SamaaTV فیصلہ اس وقت کریں گے جب امداد کے نام پر معیشت کا پہیہ روکنے کے لئے غیر ممالک سے ذاتی اکاؤنٹ میں پیسہ آئے گا۔ ہاں جب پیٹ تھوڑا خالی ہوگا تو لگادینگے لاشوں کی سیاست پیپلز پارٹی کا پرانا وطیرہ ہے جب کنٹرول نہیں ہوگا تو وفاق پر ملبہ ڈال دیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »