وہاب ریاض کا ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر

جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمۂ اسپورٹس نے ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔اس موقع پر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کی پذیرائی کیلئے کام کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء بھی جلد کیا جارہا...

خیال رہے کہ ارشد ندیم نے حال ہی میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ ارشد ندیم نے ایتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل حاصل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات