عرس حضرت داتا گنج بخشؒ کا آج آخری روز زائرین کی جوق در جوق حاضری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:   حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں عرس کے آخری روز زائرین کی جوق درجوق حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔ عرس میں آنے والے زائرین کی ٹھنڈے

لاہور: حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں عرس کے آخری روز زائرین کی جوق درجوق حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔

عرس میں آنے والے زائرین کی ٹھنڈے دودھ اور لنگر سے تواضع کی جا رہی ہے. عرس کے آخری روز محفل سماع کے ساتھ ساتھ دیگر خصوصی محافل کا بھی انعقاد کیا جائے گا. عرس اور چہلم حضرت امام حسینؓ کے حوالے سے سخت سکیورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔عرس کے تیسرے روز بھی زائرین کی بڑی تعداد نے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات