وہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض بارش کے بعد غیر محتاط انداز میں ڈرائیونگ پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نگراں وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سڑک پر بارش کے جمع پانی میں تیزی سے گاڑی چلائی اور پانی کے چھینٹے دوسری گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں پر گئے۔وہاب ریاض بعد میں بغیر پروٹوکول شہر کی صورت حال کا جائزہ لیتے بھی نظر آئے۔ وہاب ریاض کے دورے کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی جس میں وہ ایک جگہ پانی میں بند ہونے والی گاڑی کو دھکا لگاتے بھی نظر آرہے ہیں، کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن کر پانی کے درمیان کھڑے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین انہیں لوگوں پر پانی کے چھینٹے اُڑانے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں بارش، وہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئےسوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے وہ اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے ہیں جس سے موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہاب ریاض عوام پر پانی اڑاتے رہے ویڈیو وائرلوہاب ریاض عوام پر پانی اڑاتے رہے، ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم انصاری اور سدرہ بتول نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی - ایکسپریس اردواداکارہ مریم انصاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انزائٹی اور ڈپریشن جیسے امراض کا شکار بنانے والی حیرت انگیز وجہ دریافتسوشل میڈیا ایپس پر بے مقصد اسکرولنگ کرنے کی عادت انزائٹی، ڈپریشن اور تناؤ جیسے امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے پارٹی جھنڈا اتار لیا گیا، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دو افراد کو پی ٹی آئی کا جھنڈا اتارتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانی میں بند گاڑی کو دھکا کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن لیے وہاب ریاض کی ویڈیو وائرلچھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالنے پرسوشل میڈیا پر بھرپور تنقید'پانی میں بند گاڑی کو دھکا، کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن لیے'، وہاب ریاض کی ویڈیو وائرل،چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالنے پرسوشل میڈیا پر بھرپور تنقید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »