ذکااشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذکااشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ARYNewsUrdu

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذکااشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیرمین مقرر کر دیا گیا۔حکومت نے پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا کو عہدے سے ہٹا دیا۔ پی سی بی کے نئے چیف الیکشن کمشنر محمود اقبال خاکوانی مقرر کیا گیا ہے۔

نئی مینجمنٹ کمیٹی 4 ماہ کےلئے بنائی گئی ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کرکٹ بورڈ کے آئی سی سی سمیت دیگر امور کو دیکھے گی۔ پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی 10 رکنی ہے جس میں کلیم اللہ خان، اشفاق اختر، مصدق اسلام، عظمت پرویز، ظہیر عباس، خرم سومرو، خواجہ ندیم، مصطفی رمدے، ذولفقار ملک شامل ہیں۔ نئی مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس بلا لیا گیا جو کل لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی چیرمین کے الیکشنز اور ذکاء اشرف کی اہلیت کا معاملہ پہلے ہی عدالتوں میں زیر التواء ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت، پی سی بی نے اعلامیہ جاری کر کے ڈیلیٹ کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر10 رکنی کمیٹی 4 ماہ کے لیے تشکیل دی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذکا اشرف 4 ماہ کےلیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر10:51 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔یہ مینجمنٹ کمیٹی چار ماہ کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔  ذکا اشرف چار ماہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزامات: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کل اینٹی کرپشن میں طلبلاہور : اینٹی کرپشن نے اپنے گاؤں میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا معاملہ بھی متنازع ہوگیاپی سی بی نے پہلے اعلامیے میں سلمان نصیر اور ذکا اشرف کے نام پیش کیے لیکن کچھ دیر بعد ہی جاری کردہ اعلامیہ واپس لے لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں کورونا کی 3 ارب ڈالر امداد کاروباری افراد کو دینے کا انکشاف - ایکسپریس اردوگزشتہ حکومت نے ٹی ای آرایف اسکیم کے تحت ‏‏620 صنعت کاروں کو10 برسوں کےلیے بلاسود 3 ارب ڈالر دیے، چیئرمین پی اے سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »