وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود کیوی کھلاڑی ناٹ آؤٹ قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکٹوں پر گیند لگنے کے باوجود فن ایلن کے آؤٹ نہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات: DailyJang NZvSL cricket finnallen

سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی فن ایلن وکٹ پر گیند لگنے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار پائے۔

ایڈن پارک میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلئے 275 رنز کا ہدف دیا تھا، جواب میں سری لنکن ٹیم 20 ویں اوور کی پانچویں گیند پر 76 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یوں نیوزی لینڈ کی ٹیم 198 رنز سے فتحیاب ہوئی۔ اننگز کے تیسرے اوور میں قسمت نے فن ایلن کا اس وقت ساتھ دیا جب وہ سری لنکن بولر راجنتھا کی بولنگ کا سامنا کررہے تھے کہ گیند ان کی وکٹوں پر جاکر لگی اور وہ تقریباً آؤٹ ہو چکے تھے مگر اسٹمپ نہ گرنے کے باوجود وہ ناٹ آؤٹ رہے، اس وقت فن ایلن 9 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔وکٹوں پر گیند لگنے کے باوجود فن ایلن کے آؤٹ نہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔

26 سالہ میڈیم فاسٹ بولرہنری شپلے میچ میں شاندار بولنگ کی بدولت مین آف دی میچ قرار پائے، انہوں نے اس سال کے آغاز میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ ہنری شپلے نے 7 اوورز میں 31 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو: احسان اللہ پہلی گیند پر وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی بولر، پہلا کون تھا؟احسان اللہ افغانستان کے خلاف ڈیبیو میچ میں پہلی گیند پر وکٹ حاصل کرنے والے پاکستان کے دوسرے بولر بن گئے۔ Amir Yamin debut vs England Shaheen afridi ❤ پہلا بولر انضمام الحق تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میں 'گولڈن' اور 'ڈائمنڈ' ڈک میں کیا فرق ہے؟ہم سب یہ توجانتے ہیں کہ کرکٹ میں اگر کوئی بیٹر بغیر کوئی رن بنائے صفر پر آؤٹ ہوجائے تو اسے 'ڈک ' یعنی انڈے پر آؤٹ ہونا کہا جاتا ہے۔ Diamond duck belong to surya Kumar Yadav. What a achievement وھی جو یوتھئے اور چوتھئے میں ھے No
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی وضاحت - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے تمام مطالبات کے ماننے کے باوجود عملے کی سطح پر ہونے والے معاہدے میں تاخیر ہو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دی ہنڈرڈ لیگ‘شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑیلاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی، پاکستان کے متعدد کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ،شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دی ہنڈرڈ لیگ ڈرافٹنگ، شاہین پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑیپاکستان کے متعدد کھلاڑی دی ہنڈرڈ لیگ کا حصہ بن گئے، فاسٹ بولر شاہین آفریدی ڈرافٹنگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ باؤلر محمد حسنین جہاز پرپہلی مرتبہ جب سوار ہوئے تو دل میں کیا کرنے کی خواہش تھی جو پوری نہ ہوئی؟ جانیےلاہور (ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے اپنی پہلی مرتبہ جہاز پر بیٹھنےکے باوجود ننھی خواہش پوری نہ ہونے کا 'دکھ' پہلی مرتبہ کھول کر رکھ دیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »