کرکٹ میں 'گولڈن' اور 'ڈائمنڈ' ڈک میں کیا فرق ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم سب یہ توجانتے ہیں کہ کرکٹ میں اگر کوئی بیٹر بغیر کوئی رن بنائے صفر پر آؤٹ ہوجائے تو اسے 'ڈک ' یعنی انڈے پر آؤٹ ہونا کہا جاتا ہے۔

2 میچز میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ایل بی ڈبلیو کیا جب کہ تیسرے میچ میں اسپنر آشٹن آگر نے انہیں بولڈ کیا۔لیکن کیا آپ 'ڈائمنڈ ڈک' کے بارے میں جانتے ہیں؟

کرکٹ کی اصطلاح میں ڈائمنڈ ڈک کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی بیٹر بغیر کوئی لیگل گیند کھیلے ہی صفر پر آؤٹ ہوجائے۔ ایسا عموماً نان اسٹرئیکر اینڈ پر رن آؤٹ ہونے پر ہوتا ہے۔ مثلاً نیا بیٹر پچ پر آیا ہے پر وہ ابھی نان اسٹرائیکر اینڈ پر موجود ہے اور اس نے ابھی تک کوئی گیند بھی نہیں کھیلی پر اس دوران وہ رن آؤٹ ہوجائے تو اسے ڈائمنڈ ڈک کہا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ بغیر کوئی گیند کھیلے اور صفر پر موجود نئے بیٹر کے اسٹرائیکر اینڈ پر وائیڈ گیند پر اسٹمپ آؤٹ ہونے کو بھی ڈائمنڈ ڈک کہا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

وھی جو یوتھئے اور چوتھئے میں ھے

Diamond duck belong to surya Kumar Yadav. What a achievement

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ؛ بابر اعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار، ٹیسٹ میں تنزلیدبئی: (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ٹی20 میں سوریا کمار یادیو کی بادشاہی برقرار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوریا کمار لگاتار 3 میچز میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہونیوالے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئےآسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ مزید پڑھیں: Schin tandlkor Ka b haaa rewards
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماں، باپ کی موجودگی میں ستارہ امتیاز ملنا بڑا اعزاز ہے، بابر اعظملاہور: (دنیا نیوز) ستارہ امتیاز پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماں اور باپ کی موجودگی میں ایوارڈ ملنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ بیشک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماں، باپ کی موجودگی میں ستارہ امتیاز ملنا بڑا اعزاز ہے، بابر اعظملاہور: (دنیا نیوز) ستارہ امتیاز پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماں اور باپ کی موجودگی میں ایوارڈ ملنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ اور میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے___✨ ” اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ “___🌺
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن ملتوی کرنے پر مریم اورنگزیب نے کیا کہا؟وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتِ حال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوریا کمار نے کون سا ’’منفی ریکارڈ‘‘ اپنے نام کیا؟ - ایکسپریس اردوون ڈے کرکٹ میں لگاتار صفر کا عالمی ریکارڈ 4 ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »