وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی شدت میں تعلق کا انکشاف - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood COVID19 DawnNews

وٹامن ڈی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت کے تعین میں ایک اہم عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔اگر آپ کو معلوم نہ ہو تو جان لیں کہ وٹامن ڈی کو سورج سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے اور روزانہ 10 سے 15 منٹ تک دھوپ میں رہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ وٹامن ڈی کی کمی سورج کی روشنی میں کم گھومنے، عمر میں اضافے، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپے جیسے عناصر کا نتیجہ ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں کووڈ 19 کی شدت میں اضافے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی ورم کے خلاف اس ردعمل کو ریگولیٹ اور دبانے کے لیے ضروری ہے جو کووڈ 19 میں سنگین نتائج میں کردار ادا کرتا ہے اور وینٹی لیٹر اور اموات کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

please take action angaist this account id.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کابینہ کی اسکول فیس میں 20فیصد کمی کرنے کی منظوری'فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CMSindh muradalishah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکولز کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کی منظوری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمتوزیراعظم کی بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت pid_gov PM_AJK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19 BANHaroon_Rauf_hamid reportpemra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »