ووہان میں پاکستانی طلبہ انخلا نہ کیے جانے پر شکرگزار ہیں، ڈاکٹر ظفر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ظفر مرزا نے کہا کہ یہ کام صرف دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے ممکن ہوسکا۔ DawnNews Pakistan coronavirus

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی وبا عروج میں ہونے کے باوجود پاکستانی طلبہ کے انخلا نہ کیے جانے پر چین کی حکومت کے شکرگزار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا تو انہوں نے اسکائپ کے ذریعے ووہان میں پاکستانی طلبہ سے بات کی تھی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ چین نے کم از کم 6 کروڑ افراد کو لاک ڈاؤن میں ڈال کرطب کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کردیا۔انہوں نے کہا کہ دنیا کو متعدی بیماری کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے چین سے بہت کچھ سیکھنا چاہیے۔

لوزوہوئی کی سربراہی میں چینی طبی ماہرین نے این آئی ایچ اسلام آباد کا دورہ کیا تھا جہاں انہیں ہسپتال میں کورونا وائرس سے متعلق انتظام و انصرام کا جائزہ پیش کیا گیا۔بریفنگ کے بعد چینی وفد نے این آئی ایچ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ان تکنیکی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووہان میں لاک ڈاؤن میں نرمی، معمولات زندگی بحال ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ووہان میں لاک ڈاؤن میں نرمی، معمولات زندگی بحال ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »