ووٹ کی طاقت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےمجیب الرحمن شامی کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر 133 میں ضمنی انتخاب کا نتیجہ جب سے سامنے آیا ہے، پیپلز پارٹی کے مستقبل کے حوالے سے دلچسپ بحث چھڑ گئی ہے۔ یہاں اسلم گل‘ جو ایک پرانے جیالے اور لاہوری برانچ کے سربراہ ہیں، میدان میں اتارے گئے تھے۔ آصف علی زرداری بنفسِ نفیس لاہور تشریف لائے اور اپنے کارکنوں میں نئی روح پھونکتے رہے۔ راجہ پرویز اشرف نے جو کہ وسطی پنجاب پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں یہیں ڈیرے ڈالے رکھے، پیپلز پارٹی کے متعلقین اور متاثرین دور دور سے آئے، گھر گھر پہنچے اور ووٹ مانگتے رہے۔ الزام لگانے والے الزام...

زرداری صاحب کے اسی امیدوار نے اسی حلقے سے تین برس پہلے عام انتخابات میں 5585 ووٹ حاصل کئے تھے، جو اب بڑھ کر 32,313 ہو گئے ہیں، چھ گنا زیادہ۔ زرداری صاحب جو جھوم رہے ہیں، گا رہے ہیں، اور رقص فرما رہے ہیں، مسلم لیگ پر چڑھ دوڑے ہیں، اور نواز شریف صاحب کے لتّے لے رہے ہیں تو یہ ان ہزاروں ووٹوں ہی کا کرشمہ ہے، جو ان کی جھولی میں آ پڑے ہیں یا جنہیں گھیر گھار کر، پچکار یا چمکار کر وہ اپنی جھولی میں ڈالے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سبز باغ دکھانے شروع کر دیے ہیں، نعرہ لگا دیا ہے کہ پنجاب کا آئندہ وزیر اعلیٰ...

زرداری صاحب کشتی کھیلتے ہیں نہ کبڈی، وہ تو تاش پھینٹ سکتے ہیں یا شطرنج کی بازی لگا سکتے ہیں۔ یہ کھیل میدانوں میں نہیں، ڈرائنگ روموں میں ہوتے ہیں، سو ان کا ڈرائنگ روم ہی ان کا میدان ہے۔ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا۔ آج کے گڑے مردے کل چلتے پھرتے نظر آ سکتے ہیں، اور آج کی کھلی آنکھیں کل بند ہو سکتی ہیں۔ افراد ہوں یا جماعتیں انہیں ڈوب کر ابھرتے اور ابھر کر ڈوبتے دیکھا جاتا رہا ہے، اور دیکھا جاتا رہے گا۔ وزیر اعظم عمران خان ہی کو دیکھ لیں 1997ء اور 2002ء کے انتخابات میں ان کے ہاتھ کیا آیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 ماہ میں بجلی صارفین پر115 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا - ایکسپریس اردو2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے26 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو بڑی خوشخبری سنادیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں دونوں پارٹیوں کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے ایک معاہدے پر عملدرآمد روکنے کی کوشش کی گئی جو کہ ناکام ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی شادی میں مصروف مریم نواز کی نئی نصاویر سامنے آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مصروف مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی صاحبزادی کی نسبت طے پا گئی شادی کی تقریبات جاریڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی بیٹی کی نسبت طے پا گئی ہے اور  آج لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ KATTO MOTO FAYTO RABIA ANUM SLIM DOWN AGAR TU 60 KG KI HO GAEE TOU TUMHAIN POORAY AYK DARJAN SUPER QUALITY KE CHALGOZAY DUN GA 7 HAZAAR KILO WAALAY.. YA PHIR EK GADHA TUMHARA YANI MAIN TUMHARA..?BOLO HAAN KE NAA.. KISS KE SAATH BILO KHUSAR PHUSAR YA HAMZA BEGAYRAT KE SAATH JAYDI MEHBOOBA FAUJI NAAL NASS GAEE SI TE 4 MAHINAI KI HAMLA HONAI KE BAAD SHADI KI RASAM RACHAI THI.. 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں  نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید راشد منہاس کی والدہ وفات پا گئیںپائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشانِ حیدر کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس وفات پا گئیں۔ لِنک: DailyJang May Allah Almighty rest the departed soul in eternal peace and give the bereaved family the strength and courage to bear this irreparable loss. Ameen Ya Rabbal Aalameen May Allah bless her soul with highest place in Jan’ah. Aameen . اللہ تعالی راشد منہاس کی والدہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »