ووٹرز کے اندراج اور درستی کی آخری تاریخ میں صرف دو دن باقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تمام نئے اہل رائے دہندگان (ووٹرز) سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا فوری اندراج کرائیں کیونکہ نئے ووٹرز

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی کے اندراج، ان کے کوائف کی درستی اور ووٹوں کی منتقلی کا عمل بدھ کو بند ہوجائے گا۔

الیکشن کمیش آف پاکستان حکام کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی جانب سے چلائے جانے والے سہولت ڈیسک اور اس کے ضلعی سطح کے دفاتر اس کام کو انجام دینے میں سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ 25 اکتوبر 2023 تک اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے ڈیٹا کے مطابق اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنانے کے لیے اپنا نام ووٹر لسٹوں میں درج کرانے یا ان میں موجود خامیوں کو درست کروائیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت 20 جولائی کو ووٹرز لسٹیں منجمد کی تھیں تاہم بعد میں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ووٹرز لسٹیں 25 اکتوبر 2023 تک غیر منجمد رہیں گی تاکہ تمام اہل افراد اپنے ووٹ کا اندراج کروا سکیں، 25 اکتوبر تک ووٹ کا اخراج، منتقلی اور شناختی کارڈ کے مطابق کوائف کی درستی کی جا سکتی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کل افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ہم نے آخری دو میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن کل افغانستان کے خلاف پاکستان کی نئی ٹیم نظر آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

امارات کا غزہ کے لیے راہداری کھولنے کا مطالبہمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا کہنا تھا کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خطرات اور سنگین اثرات دن بدن بڑھ رہے ہیں