ون ڈے سیریز: ندا ڈار پروٹیز کے خلاف جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا ردھم کافی اچھا ہے، جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے پلیئرز کا ردھم بن گیا ہے کوشش ہوگی کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھا جائے۔ کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہے جیسا کھیلتے آرہے ہیں ویسا ہی کھیل کر جیتیں۔ سیریز کے لیے ہمارے پاس کافی اچھے کھلاڑی موجود ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کو اپنا کردار معلوم ہے۔ ہر کھلاڑی اپنے نمبر پر کھیلنا جانتا ہے۔ ٹیم میں ہر کھلاڑی کو بیک کرتی ہوں۔ واضح رہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخی معرکہ سر کرتے ہوئے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقی خواتین کو وائٹ واش کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسماندہ گاؤں کے اسکول ٹیچر کا منفرد انداز، ویڈیو نے دل جیت لیےکراچی : سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں استاد نے بچوں کو پڑھانے کا ایسا دلچسپ انداز اپنایا کہ بچے روزانہ اسکول جانے کے لیے وقت کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ پرائمری اسکول ٹیچر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوتی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے سے خوب سراہا جاتا ہے۔ […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسماندہ گاؤں کے اسکول ٹیچر کا منفرد انداز، ویڈیو نے دل جیت لیےکراچی : سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں استاد نے بچوں کو پڑھانے کا ایسا دلچسپ انداز اپنایا کہ بچے روزانہ اسکول جانے کے لیے وقت کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ پرائمری اسکول ٹیچر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوتی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے سے خوب سراہا جاتا ہے۔ […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مٹاپے کا شکار بچے مستقبل میں ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیںمطالعے کے لیے کنگز کالج لندن کے محققین نے 10 ہزار سے زائد جڑواں بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ تمام میچز پاکستان میں کیوں نہیں کروائے گئے، جے شاہ کا بیان سامنے آگیاٹورنامنٹ کروانے کیلئے پرعزم تھا، اس لیے پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز دیئے، ایشین کرکٹ کونسل صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے لیے گمبھیر نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟کلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلاناسلام آباد : حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا اور سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر لی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »