ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کے لیے گمبھیر نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی توجہ صرف پاکستان کو ہرانے پر نہیں بلکہ ورلڈکپ ٹائٹل جیتنے پر مرکوز ہونی چاہیے۔ ورلڈ کپ سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئ

ے جارض مزاج کرکٹر نے کہا کہ آخری بار انگلینڈ نے ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی تھی۔ بھارت کو بھی اسی سوچ کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کرنا چاہیے کہ اسے صرف پاکستان کو شکست نہیں دینی۔

انھوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ 50 اوور کے ورلڈکپ میں اس بار ایسا نہیں ہوگا اور سوچ مختلف ہوگی، میرے خیال میں 14 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے حوالے سے صرف بھارت اور پاکستان کو ایشو نہیں بنانا چاہیے۔ بھارت کو ایونٹ میں یہ سوچ کر کھیلنا چاہیے کہ اسے ورلڈکپ حاصل کرنا ہے کیوں کہ آپ نہیں جانتے کے آئندہ ورلڈکپ میں موجودہ اسکواڈ کے ارکان موجود ہوںگے یا نہیں۔

گوتم گمبھیر نے کہا کہ بحیثیت ایک قوم، مداح اور براڈ کاسٹر کے ہمارا فوکس صرف پاک انڈیا مقابلے کی طرف نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کو ایک رکاوٹ کے طور پر لینا چاہیے جسے عبور کرکے ہمیں ورلڈکپ جیتنا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے 14 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹاپے سے نجات کے لیے برطانیہ میں انجیکشن متعارف!وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجیکش کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ : افغانستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاریایشیا کپ : افغانستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان آخری ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 151 رنز کا ہدف دے دیاکراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہیں، افواہیں دم توڑ گئیںپی آئی اے کے برطانیہ میں تعینات ملازمین کی تنخواہوں کے معاملہ پر پی آئی اے ترجمان نے وضاحتی بیان میں ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو بدھ کوپرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو بدھ کوپرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کیخلاف جنگ کے دوران یوکرین کا وزیردفاع عہدے سے فارغیوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »