وقار یونس کی وجہ سے میرا کیریئر تباہ ہوا، احمد شہزاد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کرکٹرز کسی کو کامیاب ہوتے دیکھنا ہضم نہیں کر سکتے، احمد شہزاد مزید پڑھئے: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔

کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ سابق ہیڈکوچ وقار یونس کی جانب سے بورڈ میں ایک رپورٹ جمع کروائی گئی تھی کہ میں آؤٹ آف فارم ہوں مجھے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ میں پیش کی گئی رپورٹ کو خود نہیں دیکھا لیکن ایک نمائندے نے بتایا تھا کہ عمر اکمل اور مجھے آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے، شہزاد نے کہا کہ وقار یونس کی وجہ سے ان کا کیرئیر تباہ ہوا۔

اوپنر احمد شہزاد نے سینئر کھلاڑیوں کی طرف سے سپورٹ نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی اور میں نے ساتھ ڈیبیو کیا لیکن دھونی کی رہنمائی میں کوہلی بہتری کی جانب گامزن ہوئے تاہم میرا کیرئیر زوال پذیر ہوا۔ بدقسمتی سے پاکستان میں لوگ آپ کی کامیابی کو برداشت نہیں کر سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے سینئر کھلاڑی اور سابق کرکٹرز کسی کو کامیاب ہوتے دیکھنا ہضم نہیں کر سکتے، جو پاکستان کرکٹ کیلئے بدقسمتی...

اس سے قبل مڈل آرڈر بلےباز عمر اکمل نے سابق ہیڈکوچز مکی آرتھر اور وقار یونس کے تعصبانہ رویوں کا الزام عائد کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ وقار یونس ایک لیجنڈری فاسٹ باؤلر تھے لیکن میں انہیں بطور ہیڈکوچ نہیں سمجھ سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waqar Youns ne Abdul Razzaq ka carrier b taba kardiya

Right

Ye L aik zehni mareez bn chuka hai. He should never be part of any cricket team of 🇵🇰. MuhammadWasim77

reality show by ISI genral

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا الزام وقار یونس پر لگا دیاکراچی (ویب ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلیے ن لیگی رہنما کا عدالت سے رجوعکرپشن کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلیے ن لیگی رہنما کا عدالت سے رجوع arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'روس یوکرین جنگ سے نہیں، زیادہ لوگ بھوک سے مریں گے' -اس حوالے سے غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث سر اٹھانے والا خوراک کا بحران لاکھوں افراد کی موت پر منتج ہوگا Bulkul theek Allah raham 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے راہیں جدا رمیز راجہ شہباز شریف سے اچھے تعلقات کے خواہشمندچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ عہدے سے اترنے کے بعد عمران خان نے رابطہ ختم کرلیا۔ Lanat Teri news lime py . Aisa kuch nai hai na how na hoga یوتھیا ھو اور مطلب پرست نہ ھو ممکن نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بیکٹریا دریافت، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ممکناس بیکٹریا کا سائز انسانی پلکوں جتنا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے خوردبین کی ضرورت نہیں۔ شکریہ جیو والوں کا ہمیں سائنس دان بنانے میں ہماری مدد کررہے ہیں۔۔۔باقی خبروں کا ہمیں پتہ ہے۔۔جیو کس طرح کی خبریں دیتا ہے۔۔اسطرح کے ٹیپس دیا کرو ۔۔ sab say kia bacteria? wesay saray hi bacteria khuli nazar nai nazar atay کوئی بھی چُس مر لیتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا وزیراعظم سے کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے متعلق سوالاسد عمر نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے والا منصوبہ ختم ہوگیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »