وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی کابینہ نے سندھ، پنجاب اور وفاق کے نمائندوں کو ہٹانے کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق ارسا میں نئے ممبران کی تعیناتی کے لئے صوبوں سے نام مانگے جائیں گے جن کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ارسا ممبران کے لیے عمر کی بالائی حد 65 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ارسا ممبران کے لئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔ مستقبل میں ارسا ممبران کی تقرری تین سال کی بجائے صرف ایک سال کے لیے کی جائے گی۔ عالمی بینک نے پانی چوری روکنے اور صوبوں کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے لئے ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب کے لیے 3 ملین ڈالرز سے زائد کی رقم مختص کی تھی۔

تاہم ارسا کی نااہلی کے باعث بینک نے 3 ملین ڈالر کی رقم واپس لے لی تھی۔ وفاقی حکومت نے نوید اصغر چودھری کو ممبر فنانس واپڈا تعینات کر دیا ہے۔ گریڈ 20 کے نوید اصغر چوہدری کو تین سال کیلئے ممبر فنانس تعینات کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا - ایکسپریس اردوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 28 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟کورونا وائرس پھیلانے کے بعد صحت کے شبعے کے اعلی حکام اگلے ہفتے پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی میں شرکت کریں گے۔ لیکن ڈبلیو ایچ او کی جوڈیشل کمیٹی اس میٹنگ میں ان ممالک کو مدعو نہیں کر رہی ہے جو اپنے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ Teach your kids covid-19
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاریترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »