کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

نیشنل ڈیزاسٹر منجیمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر کے اسپتالوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے تقسیم کیے گئے حفاظتی سامان کی تفصیلات جاری کردیں۔

ترجمان این ڈی ایم کے مطابق آج سندھ اور گلگت بلتستان کو پانچویں کھیپ کی ترسیل مکمل ہوگئی ، سندھ کو 2 ہزار822 این۔95، 3ہزار136 ڈی۔95، اور 48 ہزار 384 کے این-95 ماسک جاری ہوئے۔ سندھ کو61ہزار600 اور گلگت بلتستان کو9 ہزار 625 جوڑے سرجیکل دستانے دیئےگئے، سندھ کوایک لاکھ 12ہزاراور گلگت بلتستان کو 17 ہزار 500 میڈیکل ماسک ارسال کیےگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متعدد ممالک کی اقتصادی صورتحال اچھی نہیں، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادیعالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے متعدد ممالک کی اقتصادی صورت حال کو خلاف توقع مزید خراب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جون میں اس صورتحال کی توقعات IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems Tum log baith kar dekho. Aur khabrain doe. Internatio al media par kuchh nahein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ازخودنوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی،این ڈی ایم اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔این ڈی ایم اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گردوں کا ہدف بہاولپور میں اقلیتی عبادت گاہ تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور : سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک ، 3 فرارملتان: بہاولپور میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »