وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AliZaidi ShippingPolicy

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر علی زیدی نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کیا اور کہا کہ جہاز کی آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔ فریٹ چارجز پاکستانی کرنسی میں وصول ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک نے شپنگ لانگ ٹرم سہولت کاری کی اجازت دے دی۔ شپنگ کو اسٹریٹجک انڈسٹری قرار دیا ہے، علی زیدی نے کہا کہ پاکستانی فلیگ کے حامل جہاز کو برتھنگ رائٹ ملے گا۔ غیر ملکی کی جگہ پاکستانی فلیگ والے جہاز کو فوقیت دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں رجسٹرڈ جہاز کو لنگر انداز ہونے کیلئے ترجیج دی جائے گی۔ جبکہ نجی شعبے کیلئے جی آر ٹی 25 فیصد کم رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر بحری امور کا نئی جہاز رانی پالیسی کا اعلانبحری امور کے وزیر علی زیدی نے جمعہ کے روز جہاز رانی کی نئی پالیسی کا اعلان کیا جس کے تحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتلاہور: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  قبل ازیں وزیر اعظم عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نیوی سیلنگ کلب کو ریگولر ائز کرنے کی سفارشات مسترد کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے نیوی سیلنگ کلب کو ریگولر ائز کرنے کی سفارشات مسترد کردیں،راول ڈیم کے کنارے نیول کلب کو ریگولرائز کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 27 قیمتی سرکاری جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونجکاری پروگرام کے تحت مختلف سرکاری املاک کی فروخت سے 6 ارب سے زائد آمدن متوقع ہے، حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سید علی گیلانی کو نشان پاکستان دینے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »