بیروت دھماکہ نجف اور عجمان میں آتشزدگی کے بعد مکہ اور مدینہ کو ملانے والے ریلوے سٹیشن کے قریب بھی آگ لگ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکہ، نجف اور عجمان میں آتشزدگی کے بعد مکہ اور مدینہ کو ملانے والے ریلوے سٹیشن کے قریب بھی آگ لگ گئی Beirut BeirutBlast BeirutExplosion Najaf NajafFire Ajman ajmanfire ajmanmarket ajmanmarketfire Makkah

بیروت دھماکہ، نجف اور عجمان میں آتشزدگی کے بعد مکہ اور مدینہ کو ملانے والے ریلوے سٹیشن کے قریب بھی آگ لگ گئیAug 07, 2020 | 19:40:PMالعربیہ کے مطابق آگ السلیمانیہ کے علاقے میں لگی ، یہ حرمین ریلوے سٹیشن کے انتہائی قریب کا علاقہ ہے۔ آگ کے نتیجے میں مختلف کمپنیوں کے عارضی دفاتر جو کنٹینرز میں بنائے گئے تھے ، متاثر ہوئے ہیں۔ شہری دفاع کے محکمے نے آگ پر قابو پالیا ہے۔

جس وقت آگ لگی اس وقت دفاتر میں کوئی شخص موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے نہ تو کوئی جانی نقصان ہوا اور نہ ہی کوئی شخص زخمی ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ نے 1200 مربع میٹر کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کورونا کے لئے وقف شدہ ہسپتال میں آگ لگنے سے کورونا کے 8مریض ہلاکبھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 کورونا مریض ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ایک ہسپتال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ایک ہسپتال میں آگ لگ گئی ہلاکتیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق احمد آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )مارکیٹ میں ڈالر اور دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں روپیہ سستا ہو گیا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »