وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں۔

ان کا کہنا تھا افسران بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں مگر ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے، بجلی چوری کی روک تھام میں معاونت پر ایف آئی اے اور وزارت داخلہ کے مشکور ہیں۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا آپ کے بھائی بھی میپکو بورڈ میں ہیں؟ جس پر اویس لغاری نے جواب دیا میرے بھائی بھی نہیں رہیں گے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ پروٹیکٹد صارفین کو 260 ارب روپے کی سبسڈی دیتے ہیں جب کہ کے الیکٹرک صارفین کو بھی 170 ارب روپے کی سبسڈی دیتے ہیں، انہوں نے بتایا نندی پور اور گڈو 2 پلانٹ بند ہیں جن کے ملازمین کو ساڑھے7 ارب روپے کی تنخواہیں دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیاپیپلز پارٹی نے کامران ٹیسوری کو ناکام ترین گورنر قرار دے دیا ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کی حیثیت سے لاہور کی شادمان کالونی اور ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیوفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کے مشیر کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے نمائندہ مقرر کیا گیا ہے: مصدق ملکسعودی عرب کی حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نجکاری کے عمل میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے: وفاقی وزیر مصدق ملک کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »