وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر...

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔وفاقی وزیر اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں رکھتا، تمام متعلقہ افسران بجلی چوری...

تمام ڈسکوز کے ایس ایز، ایکسینز اور ایس ڈی اوز کو متعلقہ فیلڈ اسٹاف کو اپنے علاقوں میں چوری نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دینا ہو گا، تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ان سرٹیفکیٹ کی جانچ پڑتال کر کے وزارت میں جمع کرائیں گے۔وزیر توانائی نے کہا کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمہ کے اہلکاروں کے خلاف قانونی، تادیبی کارروائیاں ہوں گی۔اویس لغاری نے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دینےکیلئے قوانین میں ترمیم کی جائیں گی،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کے لیے اہداف کا تعین اور ایک ماہ کی ڈیڈ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدیرپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی انجینئرز کی حفاظت میں غفلت پر وزیراعظم کا 5 اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کا حکمعطا تارڈ نے کہا وزیر اعظم نے حکام کو پندرہ دن کے اندر افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کرنے کی تیاری کرلیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں سے بجلی چوری نہ ہونے کے بیان حلفی طلب کرلیے ہیں۔ سما نیوز کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور لائن لاسز روکنے کے لیے تقسیم کار کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں اور اس حوالے جاری بھیجے گئے مراسلے کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی کارروائی  کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شرکاء کو انسداد بجلی چوری مہم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا اوور لوڈشیڈنگ میں ملوث ہر ڈسکو پر 5 کروڑ روپے جرمانہنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی اور جون 2022 میں اوور لوڈشیڈنگ میں ملوث ہر ڈسکو پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اتھارٹی نے تمام ڈسکوز کی 2 بار سماعت بھی کی تھی، اتھارٹی نے تمام ڈسکوز کو اپنے دفاع کا بھرپور موقع بھی فراہم کیا تھا، تمام ڈسکوز کو ہدایت کی تھی پورا فیڈر بند کرنے کے بجائے جو بل ادا نہیں کرتے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »