وفاقی بیورو کریسی میں ترقیوں، تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

اسلام آباد وفاقی بیورو کریسی میں ترقیوں، تقرر و تبادلوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، متعدد سول سرونٹس کے علاوہ نیب کے بھی تین اعلٰی افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔وفاقی بیورو کریسی میں ترقیوں، تقرر و تبادلوں کی آندھی آج بھی چلتی رہی، قومی احتساب بیورو کے تین اعلیٰ افسران سمیت متعدد سول سرونٹس کے تبادلے کر دیئے گئے، وفاقی حکومت نے پولیس گروپ گریڈ بیس کے افسر ڈی آئی جی سیکورٹی اسلام آباد پولیس وقار احمد چوہان کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد کر دیں، وقار احمد چوہان کو ایف آئی اے میں اہم ذمہ داریاں سونپی...

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں خدمات سرانجام دینے والے اِن لینڈ ریونیو گریڈ 20 کے احسن رضا چوہدری کی خدمات تین برس کے لئے ڈیپوٹیشن پر پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں جبکہ تقرری کی منتظر سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کی شازیہ طور کو جوائنٹ سیکرٹری خزانہ ڈویژن اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں تعینات کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ 18 کے محمد حسن شفقات کو ڈپٹی سیکریٹری وزارت مواصلات تعینات کر دیا گیا۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کے ناصر محمود بشیر کو گریڈ 19 میں ترقی کر بدستور حکومتِ پنجاب میں ہی خدمات سر انجام دینے کی...

دوسری جانب نیب نے بھی تین اعلٰی افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے، ڈی جی نیب کراچی فاروق اعوان ڈی جی نیب خیبر پختون خواء اور ایف آئی اے سے نیب آنے والے سینئیر افسر نجف قلی مرزا ڈی جی نیب کراچی تعینات کر دیئے گئے اور ڈی جی نیب خیبر پختون خواء فیاض قریشی ڈی جی آگاہی نیب ہیڈکواٹرز تعینات کر دیئے گئے، چیئرمین نیب کی منظوری سے تینوں اعلیٰ افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹوسندھ میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خواب ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین سابق صدر آصف زرداری کے حق میں میدان میں آ گئے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کر دیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آصف زرداری سندھ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شفقت محمود نے بڑی ناکامی کا اعتراف کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہاہے کہ ملک بننے کے 72سال بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، جس میں مسابقتی کمیشن آٹا،چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی Someone is threatening me n blackmailing me please help me sir i want to contact sar e aam team
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 10 نکاتی ایجنڈے پر غورنیب کا چیئرمین۔قمر جاوید باجوہ.جسٹس ثاقب نثار اورکھوسہ ملکر ووٹ چوروں سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قادیانیوں اور یہودی ایجنٹ عمران کو جسے منافق اورغدار کو اقتدار دے۔ملک کو آئی ایم ایف.مقبوضہ کشمیر کو بیچ دیا۔سی پیک بند کرنےاور ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کیا۔ یہ امریکہ کے غلام ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »