وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 10 نکاتی ایجنڈے پر غور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے

گا، اجلاس میں بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کمیشن کی تشکیل

کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ آٹا، چینی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق مسابقتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیب کا چیئرمین۔قمر جاوید باجوہ.جسٹس ثاقب نثار اورکھوسہ ملکر ووٹ چوروں سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قادیانیوں اور یہودی ایجنٹ عمران کو جسے منافق اورغدار کو اقتدار دے۔ملک کو آئی ایم ایف.مقبوضہ کشمیر کو بیچ دیا۔سی پیک بند کرنےاور ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کیا۔ یہ امریکہ کے غلام ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاسوزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial EconomicTeam Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی BILO RANI bhi dunya ki kam umar CHAMAK CHALO bane gi ... کم عمر سمجھ آتا ہے مگر خوبرو؟؟ حنا بٹ hinaparvezbutt پنجاب کی حسین ترین یہ صاحبہ دنیا کی خوبرو۔۔۔۔ کتنا گھٹیا ذوق ہوگیا ہے صنفِ نازک کو لے کر ہمارا🤔😌 nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet Jesa Allah da
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتBsss Bara ehsan kr diya jnab ne
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »