وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن : وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو بڑھانےکی ضروروت پر زوردیا گیا

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو بڑھانےکی ضروروت پر زوردیا گیا۔

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا گیا اور متبادل توانائی، زراعت، موسمیاتی تبدیلی اور ٹیک انڈسٹری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ساتھ ہی فریقین نے اقتصادی شراکت داری کو بڑھانے پر زور دیا۔ آئی ٹی، زراعت اور معدنیات میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے مواقع کی نشاندہی کی گئی، وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ یو ایس آئی ڈی ایف سی اور ایگزم بینک کے ساتھ ملکر کام کریں گے۔

ایک اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف امور پر بات چیت کی گئی اور ملاقات میں متبادل توانائی کے ذرائع، زراعت اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج بانی پی ٹی آئی سرٹیفائیڈ جھوٹے ثابت ہوگئے، عطا تارڑاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی عہدے دار ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد آج بانی پی ٹی آئی کے بیانیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان میں سماعت، ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کےامریکہ پر ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں سماعت کے دوران ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی عمران کان کے لگائے گئے الزامات کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی الیکشن پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں سماعت کے دوران نائب امریکی وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کا کہنا تھا کہ پاکستان معیشت کی بحالی پاکستان کیساتھ امریکہ کیلئے بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »