وفاقی بیوروکریسی میں تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (خبر نگار) وفاقی بیوروکریسی میں تین اعلی افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جس میں سابق چیف سیکرٹری پنجاب محمد یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ

میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کے ریٹائرڈ ہونے پر سیکرٹری داخلہ پاکستان کا عہدہ خالی تھا۔نئے سیکرٹری داخلہ پاکستان محمد یوسف نسیم کھوکھر اس سے قبل وفاقی سیکرٹری تجارت کے عہدے پر تعینات تھے۔

سیکرٹری ڈویژن محمد عرفان علی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ عمر رسول کو وفاقی سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔جبکہ وفاقی سیکرٹری تجارت کی بھی نئے سرے سے تعنیاتی کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کی منظوری آج دی جائیگیاسلام آباد:قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی.تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج صبح  11 بجے شروع ہوگا، قومی اسمبلی اجلاس کا 3
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 2020-21 منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد: وفاقی بجٹ 2020-21 منظوری کے لئے ایوان زیریں میں پیش کردیا گیا ہے۔حکومت نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر بجٹ پاس کرانے کی تیاری مکمل کررکھی ہے جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آبادسپریم کورٹ نےوفاقی حکومت کوادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنےکاحکم دیدیا،چیف جسٹس نےکہا ڈریپ چاہتا ہےتمام کمپنیاں اس کےدروازہ پرآکربیٹھی رہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس نے کہا ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »