وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر 4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ادویہ کی قیمتوں پر4ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس نے کہا ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر آکر بیٹھی رہیں، ادویہ کی قیمتوں کا تعین ڈریپ کو ایک دن میں کرنا چاہیے۔

ڈریپ ڈائریکٹر نے بتایا ادویہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا ڈریپ چاہتا ہے تمام کمپنیاں اس کے دروازہ پر آکر بیٹھی رہیں، ادویہ کی قیمتوں کا تعین ڈریپ کو ایک دن میں کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں احتجاج کرنیوالوں نے پٹرول کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کیابلاول بھٹو کی پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ماضی میں احتجاج کرنیوالوں نے پٹرول کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کیا،پٹرول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے:عمرایوبپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے:عمرایوب PetroleumProducts IncreasedPrice Reason InternationalMarket OmarAyubKhan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرماراسلام آباد : حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرمار کردی اور پیٹرولیم لیوی کی انتہائی حد 30 روپے مقرر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد منظوربلوچستان اسمبلی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاریکوئٹہ میں گوشت، دودھ اور دہی کی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »