وفاقی حکومت کا پیک دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کا پیک دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرلیا ، اس سلسلے میں پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے ملاقات ہوئی، وفد کی قیادت پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی احمد خان نے کی۔

پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی احمد خان نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ ڈیری سیکٹر پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے کہ ڈیری مصنوعات پر سیلز ٹیکس زیرو ریٹ کیا جائے گا۔ خیال رہے وفاقی بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا تھا ، جس کے دودھ پر سیلز ٹیکس عائد ہونے سے مہنگائی ہونے کا خدشہ تھا ، دودھ پر ٹیکس ختم کرنے سے وزیر اعظم کی ملک میں غذائی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

action lo arynews awaz outhao road bnwa do

ImranKhanPTI plz plz khan shab hmri street banwa dy 5 saal ho gy hn bht bury halat hn osky ap bht achy PM hn yh km b krwa daiy...S.a hameed yha ky MNA h jinnah road madina colony GRW plzz es tweet k zror action lijy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا میڈیا خطے کا آزاد ترین میڈیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات | Abb Takk Newsشرم آنی چاہیے ایسی بات کرتے ہوئے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایکسپو ویکسینیشن سنٹر پر ویکسین ختم ویکسین ختم ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائیایکسپو ویکسینیشن سنٹر پر ویکسین ختم، ویکسین ختم ہونے پر شہریوں کا پارہ ہائی Lahore Vaccination CoronaVaccine ExpoCenter MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابی اصلاحات پر مشاورت کا مطالبہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے، خط Khota Electronic machine Per mushwerat krn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہشہباز شریف کا کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu حکومت کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس ختم کرئے اور ساتھ مجھے لندن بھی جانے دے اور اس کیلئے میں پاوں پکڑنے کو تیار ہوں (مکمل فقرہ) Mulk ka lota hoa Paisa wapis kro pmln_org کے دور میں اینٹوں والے بھٹے پر کام کرنے والا مزدور اتنا خوشحال تھا کے imf_pakistan اور WorldBank کو قرضہ فراہم کرتا تھا پھر ImranKhanPTI کی حکومت آگئی وہ بے چارہ ایک وقت کی روٹی کو ترسنے لگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 21جون سے ڈسٹرکٹ کورٹس مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو میں کمی کے بعد 21 جون سے تمام ڈسٹرکٹ کورٹس مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم عمران خان کا داسو ڈیم کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »