وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل

خسرو بختیار وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن اور حماد اظہر کو وفاقی وزیر صنعت بنادیا گیا۔ فوٹو:فائلوفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردی گئی ہے، جس کے تحت چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخرامام کو وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ بنادیاگیا ہے، خسروبختیار کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن مقرر کردیاگیا ہے جب کہ حماد اظہر کو وفاقی وزیر صنعت بنادیاگیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی وفاقی وزیربرائے انسداد منشیات مقرر کیا ہے اور ارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹادیا گیا ہے اور بابر اعوان مشیر برائے پارلیمانی امور بنا دیا گیا ہے، امین الحق وفاقی وزیر برائے ٹیلی کام مقرر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، جب کہ وزیراعظم نے ہاشمی پوپلزئی کو سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے عہدہ سے ہٹادیا گیا گیا ہے اور عمرحمید سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی مقرر کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان وزیراعظم صاحب کو مبارک خسرو بختیار کو پہلے سے اچھی وزارت دے کے شوگر مافیا اور آتے پر بحران پر سخت ایکشن لیا ہے

😂😂😂

JE O BEGERATO

The punishment for corruption in Pakistan should be death then these people will stop doing corruption

So who's the man in the reshuffle expected to change the destiny of the Pakistan. All old listless faces.

نیا پاکستان !! چوری کرتے رہو جب تک پکڑے نہیں جاتے ۔ جب پکڑے جائیں تو استعفیٰ دے کر پاک صاف ہو جائیں ۔ یا وزارت تبدیل کر لیں ( خسرو بختیار کو فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر اقتصادی امور کا قلمدان دے دیا گیا )

قائداعظم کاوارث عمران خان 💚

شامت آئی انکی بھی

Link open kar k apna waqt mat zaya krein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: مریضوں کو ڈاکٹر اور ڈاکٹروں کو روبوٹ بچائیں گےاٹلی میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے کرونا وائرس کے مریضوں کو چیک کرنے والے روبوٹس کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے کیونکہ اس سے ان کی اپنی جان کی حفاظت یقینی بنانے میں بھی مدد ملے گی COVID2019 SamaaTV یہ روبوٹ دنیا پر ہی قبضہ کرلیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات Pakistan Japan HafeezShaikh Meeting CoronavirusPandemic COVID19 JapaneseAmbassador pid_gov a_hafeezshaikh PakEmbassyTokyo ImranKhanPTI MofaJapan_en JPN_PMO Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم چینی بحران کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ Definitely zardari as well Definitely zardari awr sharifo samait احتیاط سے بیان دیں۔ زرداری صاحب کا بھی نام ہے 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگاانڈوں نے سب کو گھما دیا، ویڈیو دیکھ کر ہی معمہ حل ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیابلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم کی منگیتر کیری سائمنڈز کورونا کو ہرانے میں کامیاب ہو گئیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ کیری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیاتیاتی ہتھیار، مخالف اقوام کو نیست و نابود کرنے کا پرانا طریقہ - ایکسپریس اردوماضی بعید اور قریب میں دنیا کی تمام بڑی طاقتوں نے بائیالوجیکل ویپنز کے ذریعے ایک دوسرے کے لاکھوں افراد کو ہلا ک کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »