وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاکستانی ہائی کمیشن لندن آمد،بڑاحکم جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے،پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر  محمد فیصل نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران سے تعارف کرایا گیا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ وزیرداخلہ کا...

خیبرپختونخوا کے ہسپتال میں انسانیت سوز سلوک کا شکارلاوارث ...لندن وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے،پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران سے تعارف کرایا گیا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ وزیرداخلہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں لندن مشن بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اس کےبعدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستانی ہائی کمیشن میں اجلاس بھی ہواجس میں انہیں ہائی کمیشن کے افعال کار کے بارے بریفنگ دی گئی،محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے...

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر منفرد انداز میں عوامی مسائل کے حل پر فوکس کیا جائے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات،دورہ پاکستان کی ...لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  لندن کے مئیر صادق خان  سے  ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور  پر گفتگو ہوئی،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹر زنارتھ بلوچستان کادورہوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان کا دورہ کیا ہے ۔فرنٹیئر کور نارتھ کے آئی جی میجر جنرل امیر اجمل چودھری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، فرنٹیئر کور نارتھ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، وفاقی وزیرداخلہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔محسن نقوی نے شہدا کے درجات کی بلندی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ کا دورہ سی ڈی اے، نان ڈویلپمنٹ سیکٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے کا دورہ کیا، 3 گھنٹے تک طویل اجلاس کی صدارت کی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے استقبال کیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے 20 برس سے نان ڈویلپ سیکٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے برس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبریتفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ کا ارجنٹ ...لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ  کیا،محسن نقوی سنٹرز میں موجود اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ملے اور مسائل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »